تربت: تربت ٹیچنگ ہسپتال میں نرسنگ اسٹاف پر تشدد کی شدید مذمت

تربت(گدروشیا پوائنٹ)پاکستان پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن ضلع کیچ و ٹیچنگ ہسپتال یونٹ تربت نے اپنی جاری کردہ پریس ریلیز میں تربت ٹیچنگ ہسپتال میں نرسنگ اسٹاف پر تشدد کی افسوسناک واقعے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا۔ مزید پڑھیں

کوئٹہ: نوجوان صحافی سرفراز شاہ کی عدالت میں پیشی، فردِ جرم عائد کرنے کی تاریخ 18 اکتوبر مقرر

کوئٹہ (گدروشیا پوائنٹ)نوجوان صحافی سرفراز شاہ کی کیس کی سماعت بنچ نمبر 12 میں ہوئی، جہاں عدالت نے Framing of Charge کے لیے 18 اکتوبر 2025 کی تاریخ مقرر کر دی۔سرفراز شاہ، جو بلوچستان کے نوجوان صحافیوں میں نمایاں آواز مزید پڑھیں

تربت: محکمہ صحت بلوچستان کی پروموشن لسٹ میں اسپیشلسٹ ڈاکٹروں کو نظرانداز کیے جانے پر پی ایم اے کیچ کا اظہارِ تشویش

تربت ( گدروشیا پوائنٹ) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کیچ کے ترجمان نے کہا ہے کہ محکمہ صحت بلوچستان کی حالیہ پروموشن لسٹ میں اسپیشلسٹ کیڈرز کے ڈاکٹروں کو مکمل طور پر نظرانداز کیے جانے پر طبی حلقوں میں شدید مایوسی مزید پڑھیں

کوئٹہ: بلوچستان میں ڈاکٹروں کی تاریخ ساز ترقی 1269 ڈاکٹروں کو ایک ساتھ اگلے گریڈ میں پروموشن

کوئٹہ (گدروشیا پوائنٹ) بلوچستان میں محکمہ صحت کی تاریخ میں پہلی بار ڈاکٹروں کی ایک بڑی تعداد کو بیک وقت اگلے گریڈز میں ترقی دے دی گئی۔ صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کے مطابق، 1269 ڈاکٹرز کو شفاف اور مزید پڑھیں

تربت:اساتذہ کے پروموشن رولز میں ریفارمز لاکر درست کرنا اولین ترجیح ہو گی,اکبر علی اکبر

تربت(گدروشیا پوائنٹ)گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے مرکزی چیف آرگنائزر اکبر علی اکبر نے اساتذہ کے ایک وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت اساتذہ کئی مسائل کے شکار ہیں انہوں نے کہا موجودہ حکومت اپنی مزید پڑھیں

تربت: ضلعی انتظامیہ کیچ کی جانب سے تیل بردار، زمیاد اور پک اپ گاڑیوں پر مسافر بٹھانے پر مکمل پابندی عائد

تربت (گدروشیا پوائنٹ)ضلعی انتظامیہ کیچ نے تیل بردار، زمیاد، پک اپ اور دیگر چھوٹی گاڑیوں پر مسافر بٹھانے پر مکمل طور پر پابندی عائد کر دی ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ان گاڑیوں مزید پڑھیں

کوئٹہ:جامعہ بلوچستان میں کامرس ڈپارٹمنٹ کے انضمام کا فیصلہ مسترد کامرس اسٹوڈنٹس الائنس کا احتجاجی اعلان

کوئٹہ(گدروشیا پوائنٹ)جامعہ بلوچستان یونیورسٹی کی انتظامیہ کی جانب سے مختلف ڈپارٹمنٹس کے انضمام کے فیصلے، خصوصاً کامرس ڈپارٹمنٹ کو دوسرے شعبے میں ضم کرنے کے اقدام پر کامرس اسٹوڈنٹس الائنس نے شدید ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان کامرس اسٹوڈنٹس مزید پڑھیں

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور سید احسان شاہ کی ملاقات، مائنز اینڈ منرل بل اور صوبے کی ترقیاتی و معاشی صورتحال پر تفصیلی گفتگو

اسلام آباد (گدروشیا پوائنٹ) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور سینیئر سیاستدان و پارلیمنٹیرین سید احسان شاہ کے درمیان اسلام آباد میں ایک اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں بلوچستان مائنز اینڈ منرل بل، صوبے کی موجودہ سیاسی، سماجی و معاشی مزید پڑھیں

تمپ: گورنمنٹ ڈگری کالج کے طلبہ کا پرنسپل کے تبادلے کے خلاف دوسرے روز بھی احتجاج جاری

تمپ (گدروشیا پوائنٹ)گورنمنٹ ڈگری کالج تمپ کے طلبہ و طالبات کا دوسرے روز بھی احتجاج جاری رہا تفصیلات کے مطابق ضلع کیچ کی تحصیل تمپ میں گورنمنٹ ڈگری کالج کے طلبہ گزشتہ کئی دنوں سے پرنسپل کے تبادلے کے خلاف مزید پڑھیں

کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کا چوتھا مرکزی کونسل سیشن اکتوبر میں منعقد ہوگا

کوئٹہ (گدروشیا پوائنٹ)بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی اپنا چوتھا مرکزی کونسل سیشن اکتوبر کے مہینے میں” بنام بلوچ عورتوں و بیاد بلوچ ادیب عطاء شاد و آزات جمالدینی” منعقد کرے گی۔ بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے میڈیا کو مزید پڑھیں