تربت: گلزار فوڈ کمپنی کے انعامی پروگرام میں بہترین سیلز مین اور ڈسٹری بیوٹرز کو انعامات

تُربت (گدروشیا پوائنٹ) گلزار فوڈ کمپنی کی جانب سے آبسر میں انعامی پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں بلوچستان بھر کے بہترین سیلز مین اور ڈسٹری بیوٹرز کو کارکردگی کی بنیاد پر انعامات سے نوازا گیا۔ تقریب کے مہمانِ مزید پڑھیں

تربت: غیرقانونی لاٹری کے خلاف کریک ڈاؤن، ڈی پی او زوہیب محسن کی وضاحت

تُربت(گدروشیا پوائنٹ)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر زوہیب محسن نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ شہر میں غیرقانونی لاٹری اور اس سے جڑی سرگرمیوں کے خلاف کارروائی عوام، مذہبی رہنماؤں اور مقامی میڈیا کے مطالبے پر کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

تربت: ترقیاتی منصوبوں میں معیار اور شفافیت ہر صورت یقینی بنائی جائے، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

تربت(گدروشیا پوائنٹ) نیشنل پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے تربت میں محکمہ اربن اینڈ پلاننگ کے دفتر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر اُن کے ہمراہ پارٹی کے صوبائی سوشل میڈیا سیکریٹری حفیظ علی مزید پڑھیں

تربت: ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا کوشقلات دورہ، پارٹی کارکنوں سے ملاقات اور تعزیت

تربت (گدروشیا پوائنٹ) نیشنل پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، مرکزی کمیٹی کے رکن واجہ ابولحسن اور ضلعی صدر یونس جاوید نے کوشقلات کا دورہ کیا، انہوں نے پارٹی کے ضلعی اسپورٹس سیکریٹری اکبر سیاہل کے مزید پڑھیں

تربت: کیچ کلچرل آرٹس اینڈ انٹرٹینمنٹ فیسٹیول، اجلاس منعقد

تربت(گدروشیا پوائنٹ) کیچ کلچرل آرٹس اینڈ انٹرٹینمنٹ فیسٹیول کی تیاریوں کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس تربت میں منعقد ہوا، جس میں نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور ایم پی اے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ مزید پڑھیں

میرانی ڈیم: صفائی نہ ہونے کے باعث پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت سے محروم ہوتا آبی ذخیرہ

میرانی ڈیم: صفائی نہ ہونے کے باعث پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت سے محروم ہوتا آبی ذخیرہ تحریر (ایم دشتی ) بلوچستان کے ضلع کیچ میں واقع میرانی ڈیم ایک اہم آبی منصوبہ تھا جس کا مقصد نہ صرف زراعت مزید پڑھیں

تربت: پریس کلب میں جماعت اسلامی پاکستان کے یومِ تاسیس کی تقریب کا انعقاد

تربت(گدروشیا پوائنٹ)تُربت جماعت اسلامی پاکستان کے یومِ تاسیس کے موقع پر تربت پریس کلب میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں جماعت اسلامی کے عہدیداران، سماجی شخصیات اور مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے مزید پڑھیں

تربت: سٹی پروجیکٹ ترقیاتی کام تیزی سے جاری، عوام کو سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح

‎تربت(گدروشیا پوائنٹ)تُربت سٹی پروجیکٹ کے تحت ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں ‎ ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی خصوصی ہدایت پر اے ڈی سی ریونیو کیچ مقبول انور رند، ڈپٹی پروجیکٹ ڈائریکٹر بہرام گِچکی، پروجیکٹ انجینئر قاسم گِچکی، مزید پڑھیں

تربت: یونیورسٹی آف تربت میں پولیٹیکل سائنس کے طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ

تربت(گدروشیا پوائنٹ)یونیورسٹی آف تربت میں پولیٹیکل سائنس ڈیپارٹمنٹ کے طلبہ و طالبات نے 27 اگست کو احتجاجی ریلی نکالی۔ ریلی کیبورڈ چوک سے شروع ہوئی اور ایڈمن بلاک تک پہنچی جہاں طلبہ نے دھرنا دیا۔ مظاہرین کے مطابق 2025 میں مزید پڑھیں

تربت: ایس پی کیچ زوہیب محسن سے انجمن تاجران اور مختلف شخصیات کی ملاقات

تربت(گدروشیا پوائنٹ)ایس پی کیچ کیپٹن زوہیب محسن سے انجمن تاجران سمیت مختلف شخصیات نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران امن و امان کی مجموعی صورتحال اور پولیس فورس کی کارکردگی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ شرکاء نے اس موقع مزید پڑھیں