گوادر (گدروشیا پوائنٹ)ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمن اسسٹنٹ کمشنر گوادر سعد کلیم ظفر کے ہدایت کے مطابق اج بروز بدھ پراہس کنٹرول کمیٹی کے انچارج شکیل احمد اپنے ٹیم کے ساتھ شہر بھر کے ہوٹل مارکیٹ دوکان مر غی فروش گوشت مارکیٹ سبزی منڈی مارکیٹوں کا دورہ کیا پراہس کنٹرول کیمٹی نے وارنگ دی کہ قانون کے خلاف جس نے بھی غیر قانونی عمل کیا ان کے دوکان کو سیل جرمانہ عاید کیا جاے گا سرکاری ریٹ پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے صفائی کا خیال کیا جائے خلاف ورزی پر قانون کے مطابق جرمانہ سزا دی جائے گئی

