شہید ساحل گلاب کے خاندان کا اظہارِ تشکر اور اہم اپیل

پسنی(گدروشیا پوائنٹ) پسنی میں قتل ہونے والے کمسن بچے ساحل گلاب کے لواحقین نے جاری کردہ ایک پریس کانفرنس بیان میں کہاکہ ہم، شہید ساحل گلاب کے غمزدہ خاندان کی جانب سے، انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان جناب معظم جاہ انصاری مزید پڑھیں

وفاقی وزیر بحری امور کی فش انڈسٹری اور چیمبر آف کامرس نمائندگان سے ملاقات

گوادر(گدروشیا پوائنٹ) وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے فش انڈسٹری اور چیمبر آف کامرس کے نمائندگان سے اہم ملاقات کیا۔ گوادر میں فش انڈسٹری کو درپیش مسائل پر تفصیلی مشاورت کیا گیا۔اجلاس میں انڈسٹریل زونز کے بجلی و مزید پڑھیں

وفاقی وزیر برائے بحری امور دو روزہ سرکاری دورے پر گوادر پہنچ گئے

گوادر (گدروشیا پوائنٹ/ نمائندہ عبیداللہ بلوچ ) وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انوار چوہدری دو روزہ سرکاری دورے پر گوادر پہنچ گئے، ان کے ہمراہ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری سمیت اعلیٰ سطحی وفد بھی موجود تھا۔ گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مزید پڑھیں

چیئرمین گوادر پورٹ کی تاجروں اور سرمایہ کاروں سے ملاقات

گوادر(گدروشیاپوائنٹ)چیئرمین گوادر پورٹ نورالحق بلوچ نے گوادر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تاجروں اور سرمایہ کاروں کے ساتھ ملاقات کی، جس میں گوادر فری زون میں سرمایہ کاری کے مواقع اور حکومتی مراعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیرمین مزید پڑھیں

زمیک بلوچستان کیجانب سے پہلا یوتھ کلائمٹ انٹریکٹو سیشن منعقد

گوادر (گدروشیا پوائنٹ/عبیداللہ) زمیک بلوچستان نے گوادر میں پہلا یوتھ کلائمٹ انٹریکٹو سیشن منعقد کیا. گوادر زمیک بلوچستان کے زیرِ اہتمام گوادر کی سید ظہور شاہ ہاشمی ڈیجیٹل لائبریری میں پہلا یوتھ کلائمٹ انٹریکٹو سیشن کامیابی سے منعقد کیا گیا، مزید پڑھیں

چیئرمین گوادر بندرگاہ کا پورٹ پر قائم 1.2 ایم جی ڈی صلاحیت کے ڈیسالینیشن پلانٹ کا دورہ

گوادر (گدروشیا پوائنٹ/عبیداللہ بلوچ) چیئرمین گوادر بندرگاہ نورالحق بلوچ نے گوادر پورٹ پر قائم 1.2 ایم جی ڈی صلاحیت کے ڈیسالینیشن پلانٹ کا دورہ کیا۔ دورے کے موقع پر چین سے آئے ہوئے ماہر انجنیئرز اور ڈپٹی ڈائریکٹر گوادر پورٹ، مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سے مکالمے کی وائرل ویڈیو پر، کلائمٹ ایکٹیوسٹ نفیسہ بلوچ نے سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبروں کی وضاحت پیش کردی۔

وزیراعلیٰ سے مکالمے کی وائرل ویڈیو پر، کلائمٹ ایکٹیوسٹ نفیسہ بلوچ نے سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبروں کی وضاحت پیش کردی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے دورہ گوادر کے دوران ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی مزید پڑھیں

وزیراعلی بلوچستان کا گوادر کا دورہ، جرگہ منعقد اور ڈیجیٹل لائبریری کا افتتاح

گوادر (گدروشیا پوائنٹ) وزیرِاعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور کور کمانڈر 12 کور بلوچستان نے گوادر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے عوامی جرگے سے خطاب کیا اور شہریوں کے ساتھ سوال و جواب کا سیشن بھی منعقد کیا۔ جرگے مزید پڑھیں

میر فدا حکیم رند اپنے خیر خواہوں اور خاندان سمیت پیپلز پارٹی سے مستعفیٰ

گوادر(گدروشیاپوائنٹ/عبیداللہ بلوچ) معروف سیاسی و سماجی شخصیت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنما فدا حکیم رند نے اپنے خیر خواہوں اور خاندان کے ساتھ پاکستان پیپلز پارٹی سے اپنی راہیں جدا کرلیں گوادر پریس کلب میں منعقدہ پریس کانفرنس کے مزید پڑھیں

گوادر پریس کلب کی صحافی لطیف بلوچ کے بہیمانہ قتل کی مذمت

گوادر (پریس ریلیز)گوادر پریس کلب، گوادر نے آواران میں روزنامہ انتخاب کے نمائندے، ممتاز صحافی لطیف بلوچ کے سفاکانہ قتل پر شدید رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اس بزدلانہ اقدام کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ مزید پڑھیں