سماجی شخصیت حاجی برکت بلیدی کا اوست ویلفیئر آرگنائزیشن کے آفیس کا مختصر دورہ

تربت(گدروشیا پوائنٹ) تربت کے معروف سماجی شخصیت حاجی برکت بلیدی نے اوست ویلفئیر آرگنائزیشن بلوچستان کے آفیس کا مختصر دورہ کیا۔ اوست ویلفئیر کے جنرل سیکرٹری عبداللہ گلاب نے اوست کے مختلف شعبوں کے متعلق بریفننگ دی۔ حاجی برکت بلیدی مزید پڑھیں

تربت میں ڈکیٹی کی واردات، ڈاکوؤں نے دکان سے نقدی رقم سمیت قیمتی سامان لوٹ کر فرار

تربت(گدروشیا پوائنٹ)تربت کے علاقے جوسک میں ڈکیٹی کی واردات، دکاندار کو لوٹ لیا گیا۔ دکاندار، میناز بلیدہ کے رہائشی عبدالسلام ولد اسلم کے مطابق، دو ہزار گاڑی میں سوار چار ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر نقدی سمیت موبائل اور مزید پڑھیں

پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کیچ کی نئی کابینہ کا اعلان، صدر سدھیر لقمان اور نائب صدر حاجی کریم بخش منتخب

تربت(گدروشیاپوائنٹ)پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کیچ (PSA) نے ٔٔاپنی نئی کابینہ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ نو منتخب کابینہ نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ پی ایس اے ایک غیر سیاسی تنظیم ہے جو کیچ کے نجی تعلیمی اداروں مزید پڑھیں

تمپ اور گرد نواحی علاقوں میں تیز آندھی سے کھمبے اوردرختوں گرنے کی اطلاع

تمپ(گدروشیاپوائنٹ) تحصیل تمپ اور گرد نواحی علاقوں میں اتور کی شام تیز آندھی سے ملک آباد و آسیا آباد سمیت متعدد علاقوں میں بجلی کے کھمبے، آم اور کھجوت کی درختوں گرنے کی اطلاع، تیز آندھی کی سبب بجلی کے مزید پڑھیں

بھارتی جارحیت کے خلاف اور بھارت پر پاک فوج کی حملوں پر بطور اظہار تشکر کار ریلی

تربت(گدروشیا پوائنٹ) تربت میں بھارتی جارحیت کے خلاف اور بھارت پر پاک فوج کی کامیاب حملوں پر بطور اظہار تشکر کار ریلی نکالی گئی جس کی قیادت ضلع کونسل کیچ کے چیئرمین میر اوتمان بلوچ اور سیاسی شخصیت میر یاسر مزید پڑھیں

اوست ویلفیئر آرگنائزیشن بلوچستان کی جانب سے 16 مریضوں کو 50، 50 ہزار روپے علاج کیلئے فراہم کیا گیا ہے، اوست ویلفیئر آرگنائزیشن

تربت(گدروشیاپوائنٹ) اوست ویلفیئر آرگنائزیشن بلوچستان کے مرکزی ترجمان کے جاری کردہ پریس ریلیز بیان میں کہاکہ اوست ویلفیئر آرگنائزیشن بلوچستان کے اوست میڈیکل ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کینسر، گُردہ اور جگرکے 16 رجسٹرڈ مریضوں کو فی شخص 50.000 روپے کیموتھراپی، مزید پڑھیں

لائیوسٹاک ڈیپارٹمنٹ کیچ کے عملے کا یوسی کوشقلات کا دورہ

تربت (گدروشیاپوائنٹ) لائیوسٹاک ڈیپارٹمنٹ ضلع کیچ کے زیر اہتمام سول ویٹرنری ہسپتال عملے نے یوسی کوشقلات تربت کا دورہ کیا۔ دورے میں مویشیوں کو مختلف بیماریوں سے بچانے کے لیے ان کا علاج، ڈرنچنگ اور ویکسینیشن کیاگیا. ٹیم نے کوشقلات مزید پڑھیں

ڈاکٹر محمدحنیف بلوچ کی زیرنگرانی میں‌ مویشیوں کا معائنہ

تربت(گدروشیاپوائنٹ)محکمہ لائیواسٹاک کی جانب سے ڈاکٹر محمدحنیف بلوچ کی زیرنگرانی میں‌ کیچ کے علاقے ہوشاب میں مویشیوں کی دیکھ بھال اور بہتری کے لیے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں. لائیواسٹاک کے مطابق، ڈاکٹر محمدحنیف بلوچ کی رہنمائی میں سیول وٹرنری ڈسپنسری مزید پڑھیں

قاہد ڈاکٹر عبدلمالک بلوچ جن کی ساری زندگی بلوچستان کے مظلوم عوام کے حقوق حصول کی جد و جہد میں گزاری ہے، بلال چنگیز بلوچ

تربت(گدروشیاپوائنٹ) نیشنل پارٹی آب سر کے جنرل کونسلر بلال چنگیز بلوچ نے اپنے ایک بیان میں گزشتہ روز بلوچستان اسمبلی کے فلور پر قائد بلوچستان و نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدلمالک بلوچ پر اسد سدوزئی کی جانب جو مزید پڑھیں