تمپ میں شدید گرمی کی لہر برقرار، طالبعلم بے ہوش

تمپ میں شدید گرمی کی لہر برقرار، گرمی کی وجہ سے گورنمنٹ مڈل اسکول کوہاڈ کے طالبعلم فیصل نامی بے ہوش ہوگیا.والدین نے مطالبہ کیاکہ گرمیوں کی تعطیلات جلد شروع کیا جائے. واضع رہے کہ ضلع کیچ میں شدیش گرمی جاری ہے.اس شدید گرمی میں طلبہ و طالبات دھوپ کے زد میں آ کر نڈھال ہوکر شدید تکلیف ہو جاتے ہیں. والدین اور ٹیچرز کی جانب سے وزیر تعلیم، سیکرٹری تعلیم اور کمشنر مکران سے مطالبہ کیا گیا کہ گرمیوں کی چھٹیاں جلد سے جلد شروع کیاجاہیں.