تربت(گدروشیا پوائنٹ) تمپ، فائرنگ سے نوجوان جاں بحق، پولیس ذرائع کے مطابق ضلع کیچ کی تحصیل تمپ کے نواحی علاقے کونشکلات پولیس ایریا میں جمعرات کی شام مغرب سے پہلے نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے نوجوان اکمل ولد صالح محمد کو قتل کردیا۔ واقعہ کی تحقیقات جاری ہے

