یونیورسٹی آف تربت میں مستحق طلبہ کے لیے آئی جی ایف سی اسکالرشپس تقسیم کرنے کی ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن، پرو وائس چانسلر ڈاکٹر کمال احمد، فیکلٹی آف لٹریچر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2170 خبریں موجود ہیں
احمدوال مل(گدروشیاء پوائنٹ)پاک ایران قومی شاہراہ این 40 این ایچ اے حکام کی غفلت کی وجہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہورہا ہے مل کے مقام پر شاہراہ آئے دن مختلف جگہوں سے خطرناک کھڈوں کی شکل اختیار کررہے ہیں مزید پڑھیں
تربت(گدروشیا پوائنٹ)آل پارٹیز کیچ کے کنوینئر نواب خان شمبیزئی کی زیر صدارت اغوا برائے تاوان کے بڑھتے ہوئے واقعات کے خلاف شٹرڈاؤن ہڑتال کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں آل پارٹیز کیچ، کیچ مزید پڑھیں
تربت(گدروشیا پوائنٹ) ضلعی انتظامیہ کیچ کے زیراہتمام کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹیول کی مختلف سرگرمیاں آج جمعرات کو چوتھے روز بھی پُرمسرت ماحول اور بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ جاری رہیں۔ فیسٹیول کے چوتھے مرحلے میں طالبات کے اسپورٹس مزید پڑھیں
گوادر( گدروشیا پوائنٹ،نمائندہ عبیداللہ بلوچ)دوسرا آل گوادر ماسٹر مراد بخش سٹی اسکول فٹبال ٹورنامنٹ ماڈل ہای اسکول گوادر میں سردیوں کی چُھٹیوں کے بعد دوبارہ شروع ہوا. آج دوسرے راونڈ کا پانچواں میچ جدید اسکول گوادر کا مقابلہ شمنبے سُماعیل مزید پڑھیں
دالبندین( گدروشیا پوائنٹ) پی سی انٹر کلب 2025/ 26 کے سلسلے میں چاغی کرکٹ گراؤنڈ میں ٹورنامنٹ کا فائنل ٹائٹل الریاض ریکی اسپورٹس دالبندین نے اپنے نام کر لی. فائنل میچ شہید نواب اکبر خان بگٹی کرکٹ کلب , الریاض مزید پڑھیں
تربت (گدروشیا پوائنٹ) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کیچ ڈاکٹر عبدالرؤف بلوچ نے ضلع کیچ کی تحصیل بلیدہ کے دور افتادہ علاقوں ریکو اور ڈمبک اچانک بازار میں گلے کی بیماری (ڈیفتھیریا) پھیلنے کی اطلاع پر فوری نوٹس لیتے ہوئے اپنی میڈیکل مزید پڑھیں
تربت(گدروشیا پوائنٹ) کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹیول 2026 کے تحت یونیورسٹی آف تربت میں دوسرے روز بھی ان ڈور گیمز کے مقابلے جوش و خروش کے ساتھ جاری رہے۔ اس سلسلے میں بیڈمنٹن، شطرنج اور ٹیبل ٹینس کے دلچسپ مقابلوں مزید پڑھیں
کوئٹہ(گدروشیا پوائنٹ)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں وفاقی وزیر مواصلات اور صدر آئی پی پی، عبدالعلیم خان نے گورنر بلوچستان جعفر خان مندخیل سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، موجودہ قومی اور سیاسی صورتحال کے علاوہ بلوچستان میں مزید پڑھیں
مند(گدروشیا پوائنٹ) مکران کے معروف سیاسی و سماجی شخصیت میر فدا حکیم رند نے کہا ہے کہ مند میں جاری کھلی کچہری کے دوران اسکول کے سامنے پارکنگ میں کھڑی ان کے قافلے کی گاڑیوں کو دستی بم حملے کا مزید پڑھیں
