ضلع کیچ ءِ دمگ بلیدہ ءَ برجم داشتگیں دو روچی بلیدہ زانشتی مراگش سوبمندی ءَ گوں آسر کنگ بوت۔

بلیدہ(گدروشیا پوائنٹ) بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی ءِ نیمگ ءِ کیچ ءِ دمگ بلیدہ ءَ دو روچی فیسٹیولے بلیدہ زانشتی مراگش برجم دارگ بیتگ۔ دو روچی زانشتی مراگش ءِ جتائیں زانشتی ءُ وانگی بھر چوشکہ گُشتانک، پینل تران،گیدی کسہ ءُ نازینک، مزید پڑھیں

تربت ٹیچنگ اسپتال میں عالمی یومِ ہیپاٹائٹس کی مناسبت سے آگاہی پروگرام

تربت(گدروشیا پوائنٹ)عالمی یومِ ہیپاٹائٹس کے موقع پر تربت ٹیچنگ اسپتال میں ایک آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس کی میزبانی پروفیسر ڈاکٹر وقار تاج نے کی۔ پروگرام میں مکران میڈیکل کالج کے پرنسپل ڈاکٹر افضل خالق، ایم ایس ڈاکٹر مزید پڑھیں

تربت:ٹیچنگ اسپتال میں فیملی ویلفیئر ہیلتھ کلینک کا افتتاح

تربت: ( گدروشیاپوائنٹ) پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کیچ کی جانب سے ٹیچنگ اسپتال تربت میں فیملی ویلفیئر ہیلتھ کلینک کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاح ایم ایس ڈاکٹر وحید بلیدی نے کیا۔ اس موقع پر مکران میڈیکل کالج کے پرنسپل مزید پڑھیں

تربت:دی سی بشیر احمد بڑیچ کا مختلف اسکیمات کا دورہ، بروقت تکمیل پر زور

تربت (گدروشیا پوائنٹ) ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ نے ترقیاتی اسکیمات کو بروقت مکمل کرانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے جمعہ کے روز بھی مختلف منصوبہ جاتی مقامات کا دورہ کیا۔ انہوں نے آبسر کے صلالہ بازار میں مزید پڑھیں

بلیدہ: موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے شہری زخمی

بلیدہ(گدروشیا پوائنٹ) بلیدہ کے علاقے گلی سر میں فائرنگ اخلاق ولد مزار ساکن گلی بلیدہ زخمی۔اطلاعات کے مطابق اخلاق اپنے گھر میں موجود تھا جب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اس پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں وہ مزید پڑھیں

تربت:ڈپٹی کمشنر کی قیادت میں لیویز کی کارکردگی مثالی رہی,جاوید کریم

تربت(گدروشیا پوائنٹ) یونین کونسل بہمن کے چیئرمین اور نیشنل پارٹی کے تحصیل جنرل سیکریٹری جاوید کریم نے کہا ہے کہ ضلع کیچ میں لیویز فورس نے ڈپٹی کمشنر بشیر احمد بڑیچ کی قیادت میں بی ایریاز میں جرائم کا خاتمہ مزید پڑھیں

سیلاب ایکشن کمیٹی کوشقلات کی ڈپٹی کمشنر کیچ سے ملاقات

تربت(گدروشیا پوائنٹ) سیلاب ایکشن کمیٹی کوشقلات کے ایک وفد نے سردار دودا خان کی سربراہی میں ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی، جس میں ملکی باغ اور کیچ کور ندی کے حفاظتی بند مزید پڑھیں

ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کے زیرِ اہتمام جون 2025 میں یوتھ انگیجمنٹ پروگرام کے تحت ہم نصابی اور کھیلوں کی سرگرمیوں کا انعقاد

تربت(گدروشیا پوائنٹ)ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) نے جون 2025 کے دوران نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے کیلئے یوتھ انگیجمنٹ پروگرام کے تحت ہم نصابی اور کھیلوں کی متنوع سرگرمیوں کا انعقاد کیا۔ ان سرگرمیوں کا بنیادی مقصد نوجوانوں مزید پڑھیں

ڈی سی کیچ کا ترقیاتی اسکیمات کا دورہ، کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت

تربت (گدروشیا پوائنٹ) ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ نے آج جمعرات کو بھی مختلف ترقیاتی اسکیمات کا دورہ کیا۔ وہ ماڈل سٹی پروجیکٹ کے مختلف فیزز سمیت ملک آباد، شاہی تمپ، سینٹرل جیل اور گرد و نواح کے علاقوں مزید پڑھیں

ایف سی کا فلاحی اقدام دور دراز علاقوں میں 380 مفت میڈیکل کیمپس

تربت:(گدروشیاپوائنٹ) ایف سی بلوچستان ساؤتھ کی جانب سے مارچ 2025 میں بلوچستان کے دورآفتادہ علاقوں میں 380 فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا گیا ۔یہ کیمپس جنوبی بلوچستان کے ان دورآفتادہ علاقوں میں لگائے گئے جہاں طبی سہولیات کا فقدان مزید پڑھیں