بلیدہ(گدروشیا پوائنٹ) بلیدہ کے علاقے گلی سر میں فائرنگ اخلاق ولد مزار ساکن گلی بلیدہ زخمی۔اطلاعات کے مطابق اخلاق اپنے گھر میں موجود تھا جب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اس پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوا۔
زخمی کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جبکہ متعلقہ اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کر لیئے ہیں۔ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے اور حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی گئی ہے

