لاپتہ ایم فل اسکالر غنی بلوچ کی لواحقین کا پریس کانفرنس، بازیابی مطالبہ، 48 گھنٹے کی مہلت دی دی

کوئٹہ(گدروشیاپوائنٹ) لاپتہ ایم فل اسکالر، لکھاری اور نوشکی کے رہائشی عبدالغنی بلوچ کے فیملی نے کویٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایک بار پھر عدالت عظمی، عدالت عالیہ اور تمام ریاستی اداروں سے اپیل مزید پڑھیں

ویکسینٹرز کا بلوچستان بھر میں احتجاج، سیاہ پٹیاں باندھ کر مطالبات پر عملدرآمد کا مطالبہ

کوئٹہ(گدروشیاپوائنٹ) بلوچستان بھر میں محکمہ ای پی آئی توسیعی پروگرام برائے حفاظتی ٹیکہ جات سے وابستہ ویکسینٹرز نے اپنے دیرینہ مطالبات کی منظوری کے لیے سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج ریکارڈ کیا۔ احتجاج کا مقصد حکومت کی توجہ ان کے مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر کیچ کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد 2 جون 2025 بروز پیر، صبح 11 بجے ڈسٹرکٹ ہاؤس تربت میں کیا جائے گا۔

تربت (گدروشیا پوائنٹ) عوامی مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری، 2 جون کو تربت میں انعقاد ہوگا۔ عوامی شکایات کے ازالے اور مسائل کے حل کیلئے ڈپٹی کمشنر کیچ کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد 2 جون 2025 بروز مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی کا مرکزی جلسہ عام، ایڈوکیٹ محی الدین ساسولی کی پہلی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

نیشنل پارٹی کا مرکزی جلسہ عام، ایڈوکیٹ محی الدین ساسولی کی پہلی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی کوئٹہ (گدروشیا پوائنٹ) نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام ایڈوکیٹ محی الدین ساسولی کی پہلی برسی کے موقع پر ایک مرکزی تعزیتی مزید پڑھیں

بلوچستان یونیورسٹی میں کلاسز، امتحانات اور دفتری امور کا مکمل بائیکاٹ

بلوچستان یونیورسٹی میں کلاسز، امتحانات اور دفتری امور کا مکمل بائیکاٹ کوئٹہ: بلوچستان یونیورسٹی میں اساتذہ، آفیسران اور ملازمین نے صوبائی حکومت کی جانب سے منظور شدہ الاؤنسز ختم کرنے کے مبینہ غیرقانونی نوٹیفکیشن کے خلاف احتجاج کا اعلان کرتے مزید پڑھیں

مشکے سے تعلق رکھنے والے صحافی لطیف بلوچ کے قتل پر ترجمان حکومت بلوچستان کا اظہارِ افسوس

کوئٹہ (گدروشیا پوائنٹ) ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے آواران مشکے سے تعلق رکھنے والے صحافی لطیف بلوچ کے قتل کے افسوسناک واقعہ پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ صوبائی مزید پڑھیں

بلوچستان ہائی کورٹ کے احکامات کے باوجود بی ایم سی کے پرنسپل کی جانب سے پی جی ٹرینیز کو ہراساں کیے جانے کا سلسلہ جاری مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والی 25 خواتین ڈاکٹرز کو رہائش سے محروم کر دیا گیا، پی جی ٹرینیز کا الزام

بلوچستان ہائی کورٹ کے احکامات کے باوجود بی ایم سی کے پرنسپل کی جانب سے پی جی ٹرینیز کو ہراساں کیے جانے کا سلسلہ جاری مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والی 25 خواتین ڈاکٹرز کو رہائش سے محروم کر دیا گیا، پی جی ٹرینیز کا الزام

بلوچستان ہائی کورٹ کے احکامات کے باوجود بی ایم سی کے پرنسپل کی جانب سے پی جی ٹرینیز کو ہراساں کیے جانے کا سلسلہ جاری مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والی 25 خواتین ڈاکٹرز کو رہائش سے محروم کر دیا مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف بلوچستان اور سنڈیمن صوبائی اسپتال و ٹراما سینٹر کوئٹہ کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گیے

کویٹہ(گدروشیا پوائنٹ/ پی آر) یونیورسٹی آف بلوچستان نے سنڈیمن صوبائی اسپتال اور ٹراما سینٹر، کوئٹہ کے ساتھ ایک اہم مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے ہیں، جس کا مقصدشعبہ فزیکل تھراپیDPT کے طلباء کو عملی تربیت کے مواقع فراہم کرنا مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت جائزہ اجلاس منعقد

کوئٹہ(گدروشیاپوائنٹ) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت کوئٹہ ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کی پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیرصدارت اہم اجلاس میں کوئٹہ شہر کی بہتری کیلئے اہم فیصلے کیے مزید پڑھیں