کوئٹہ کے مختلف جامعات کے فیکلٹی ممبران کیلئے سوشل انٹرپرینیورشپ پر سیمینار کا انعقاد

کوئٹہ (گدروشیا پوائنٹ) جامعہ بلوچستان میں ایک روزہ سیمینار سوشیل انٹرپرینیورشپ مواقع اور پائیداری کی کوششیں” کے عنوان سے ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جو NACTA اور (UNODC) کے اشتراک سے منعقد ہوا۔ اس سیمینار میں الحمْد اسلامک مزید پڑھیں

کوئٹہ کے رہائشی لڑکے کو اپنی گرل فرینڈ سے ملنا مہنگا پڑ گیا، ہزارہ برادری کے افراد نے لڑکے کو شدید تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، واقعہ کا مقدمہ درج

کوئٹہ(گدروشیا پوائنٹ)اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ کے رہائشی لڑکے محمود خان کو ہزارہ برادری کی لڑکی سے دوستی مہنگی پڑ گئی۔ لڑکے کے بیان کے مطابق اِسکی دوستی چند ماہ قبل ہزارہ کیمونٹی کی لڑکی حنا بتول مزید پڑھیں

بلوچستان کے ساحل وسائل کا دفاع قومی و سیاسی فریضہ ہے، وسائل کا سودا نہ کرنے کے پاداش میں کئی بار زیر عتاب رہے، نیشنل پارٹی

کوئٹہ(گدروشیا پوائنٹ)نیشنل پارٹی کے صوبائی ورکنگ کمیٹی کا دوروزہ اجلاس زیر ہفتہ کو پارٹی کے صوبائی صدر اسلم بلوچ کی زیر صدارت کوئٹہ میں منعقد ہوا پہلے روز کے اجلاس سے افتتاحی خطاب کرتے ہو اسلم بلوچ نے کہا کہ مزید پڑھیں

صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کی زیر صدارت ہیلتھ لیڈرشپ کانفرنس کا انعقاد

کوئٹہ(گدروشیاپوائنٹ)صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کی زیر صدارت ہیلتھ لیڈرشپ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں تمام ڈسٹرکٹ ہیلتھ مینیجرز اور سرکاری اسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس نے شرکت کی۔ کانفرنس میں یونیسف پاکستان کے چیف فیلڈ آپریشنز اینڈ مزید پڑھیں

غربت، مہنگائی اور بیروزگاری کی وجہ سے بلوچستان کے نوجوان بہت مشکل میں ہیں، گورنر بلوچستان

کوئٹہ/دالبندین (گدروشیاپوائنٹ) گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ بلوچستان میں دیرپا امن کا قیام، معاشی استحکام اور میرٹ کی پاسداری کی جانب سفر سے متعلق منعقدہ گرینڈ جرگہ کے ضرور مثبت نتائج برآمد ہونگے. جرگہ ہماری ایک شاندار قومی مزید پڑھیں

نوجوان افسران کو چاہیئے کہ وہ ریاستی پالیسیوں کی روح کو سمجھیں اور ان پر عملدرآمد کو اپنی پیشہ ورانہ ذمے داری سمجھیں، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (گدروشیاپوائنٹ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مقابلے کے امتحانات میں کامیاب ہونے والے نو منتخب نوجوان افسران سے ملاقات کیا۔ اس موقع پر چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات، ایڈیشنل چیف سیکرٹری مزید پڑھیں

غنی بلوچ کی جبری گمشدگی کے حوالے سےضلعی انتظامیہ کی جانب سے مزاکرات اور یقین دہانی کے باوجود تاحال کوئی رابطہ نہیں کیا گیا، اہلخانہ لاپتہ غنی بلوچ

کوئٹہ(گدروشیاپوائنٹ)نوشکی کے رہائشی اعلیٰ تعلیم یافتہ اور اسکالر غنی بلوچ کے اہلخانہ نے اپنے ایک جاری کردہ پریس بیان میں کہا کہ عبدالغنی بلوچ کی جبری گمشدگی کو ایک ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے، مگر تاحال نہ مزید پڑھیں

بلوچستان میں انسداد منشیات کے لیے پرعزم ہیں، عادی افراد کیلئے بحالی مراکز قائم کررہے ہیں، میر سرفراز بگٹی

کگوئٹہ(گدروشیاپوائنٹ) وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے انسداد منشیات کے عالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہاکہ منشیات کے خلاف جنگ مشترکہ ذمہ داری ہے، اس ناسور کے خاتمے کے لیے اجتماعی اقدامات ناگزیر ہیں۔ منشیات کا خاتمہ نوجوان نسل مزید پڑھیں

جے یو آئی کے سابق ایم این اے مولوی صلاح الدین ایوبی افغانی قرار، شہریت کے ثبوت پیش کرنے کا حکم

چمن (گدروشیا پوائنٹ) اسسٹنٹ کمشنر چمن نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سابق رکن قومی اسمبلی مولوی صلاح الدین ایوبی کو پاکستانی شہریت سے متعلق دستاویزات پیش کرنے کا نوٹس جاری کردیا ہے۔ جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ یونٹ کا چھٹا اجلاس، تربت میں گرین بس سروس کے آغاز سے مقامی آبادی کو فائدہ پہنچے گا، صوبائی وزیر میر ظہور بلیدی

کوئٹہ(گدروشیاپوائنٹ) صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی اور وزیر منصوبہ بندی و ترقیات میر ظہور بلیدی کے زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ یونٹ کا چھٹا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں سکریٹری ٹرانسپورٹ محمد حیات کاکڑ ، اسپیشل سکریٹری خزانہ مزید پڑھیں