تربت: ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کا اعلان کپکپار بارڈر جلد کھول دیا جائے گا

تربت(گدروشیا پوائنٹ) ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کپکپار بارڈر بہت جلد کھول دیا جائے گا اور اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ اور ایرانی حکام کے ساتھ باضابطہ روابط قائم ہیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں

تربت: پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کے چیئرمین مرحوم عابد جان بلوچ کی رسمِ سوئم، بڑی تعداد میں شرکت

تربت (گدروشیا پوائنٹ) پاکستان پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن رجسٹرڈ 2076 ڈسٹرکٹ کیچ کے چیئرمین مرحوم عابد جان بلوچ کی رسمِ سوئم کی فاتحہ خوانی ادا کی گئی، جس میں ڈاکٹرز، پیرامیڈیکس سمیت مختلف شخصیات نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

تمپ: مسجد رئیس آباد کی تعمیر جاری، منتظمین کی عوام سے تعاون کی اپیل

تمپ (گدروشیا پوائنٹ) رئیس آباد کی مرکزی مسجد کی تعمیر تیزی سے جاری ہے، تاہم تعمیراتی کام کو مکمل کرنے کے لیے مزید مالی معاونت کی ضرورت ہے۔منتظم حافظ جمیل احمد کے مطابق مسجد کی تکمیل کے لیے اس وقت مزید پڑھیں

تمپ: گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن کے کابینہ انتخابات مکمل، تمام عہدیداران بلا مقابلہ منتخب

تمپ: گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن کے کابینہ انتخابات مکمل، تمام عہدیداران بلا مقابلہ منتخب

تمپ( گدروشیاء پواہنٹ)گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن تحصیل تمپ کے کابینہ انتخابات مکمل، تمام عہدیدار بلا مقابلہ منتخب،گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن تحصیل تمپ کے کابینہ انتخابات گورنمنٹ ہائی اسکول تمپ میں ڈویژنل جوائنٹ سیکریٹری خالد علی اور ڈویژنل ڈپٹی آرگنائزر شعیب مزید پڑھیں

تربت: پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کیچ کے چیئرمین عابد بلوچ کی نمازِ جنازہ آج شہرک میں ادا کی جائے گی، قافلہ تربت سے روانہ ہوگا

تربت(گدروشیا پوائنٹ) جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ 2076) ڈسٹرکٹ کیچ کے تمام عہدیداران اور ممبران کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ایسوسی ایشن کے چیئرمین عابد بلوچ کی نمازِ جنازہ آج مزید پڑھیں

تربت: پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کا سابق صدر عابد جان بلوچ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت، مرحوم کی خدمات کو خراجِ تحسین

تربت(گدروشیا پوائنٹ)پاکستان پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن ضلع کیچ ، گوادر ، پنجگور اور ٹیچنگ ہسپتال تربت یونٹ نے اپنے جاری کردہ ایک تعزیتی بیان میں پاکستان پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن ضلع کیچ کے سابق صدر عابد جان ولد مراد بخش مزید پڑھیں

تربت: ٹورنامنٹ سے واپس جانے والے دو کرکٹ کھلاڑی ٹریفک حادثے میں جاں بحق، ایک زخمی

تربت(گدروشیا پوائنٹ) دشت کے مقام پر پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں کرکٹ کے دو کھلاڑی جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق کھلاڑی کنچتی میں منعقدہ ٹورنامنٹ سے اپنے موٹر سائیکل پر واپس گھر جا رہے تھے۔ مزید پڑھیں

تربت: یونیورسٹی میں جدید تعلیمی پروگرامز کا آغاز، فن ٹیک اور بزنس انالیٹکس میں نئے ڈگری کورسز کی منظوری

تربت(گدروشیا پوائنٹ)یونیورسٹی آف تربت میں نئے تعلیمی باب کا آغاز, ابھرتی ہوئی مارکیٹ کی ضروریات اور ڈیجیٹل تبدیلیوں کے پیش نظر، شعبہ مینجمنٹ سائنسز میں فنانشل ٹیکنالوجی (فن ٹیک) اور بزنس انالیٹکس کے نئے ڈگری پروگرامز کا آغاز کیا جا مزید پڑھیں

تربت: ڈی او ای کیچ اصغر علی بلوچ کا بوائز مڈل اسکول بہمن کا دورہ، مسائل کے حل کی یقین دہانی

تربت() ڈی او ای کیچ اصغر علی کا بوائز مڈل اسکول بہمن کا دورہ، مسائل کے حل کی یقین دہانی، اے ڈی او ای مسعود احمد انکے ہمراہ تھے تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن کیچ اصغر علی بلوچ نے مزید پڑھیں

ہیرونک: نیشنل پارٹی کے فدا جان بلیدی اور بی ایس او چیئرمین بوہیر صالح بلوچ کی کھیلوں کے فروغ کے لیے ٹورنامنٹ میں شرکت

ہیرونک (گدروشیا پوائنٹ) نیشنل پارٹی کی ورکنگ کمیٹی کے رکن فدا جان بلیدی، بی ایس او کے چیئرمین بوہیر صالح بلوچ، نیشنل پارٹی ہیرونک کے تحصیل صدر حبیب بلوچ اور جنرل سیکرٹری وحید بلوچ نے ایک پُررونق اور دلچسپ کرکٹ مزید پڑھیں