سردار اختر جان مینگل کا خاران پہنچنے پر شاندار استقبال

خاران (گدروشیا پوائنٹ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سربراہ و سابق وزیر اعلی بلوچستان سردار اختر جان مینگل گزشتہ شام دالبندین سے خاران پہنچ گئے جسکا گواش کے علاقے سرگردان میں پارٹی رہنما نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی مزید پڑھیں

بلوچستان اور بلوچ کا وجود خطرے میں ہے، انگریز حکمرانوں نے بھی ہمارے بچے لاپتا نہیں کیے، اختر مینگل

چاغی (گدروشیاپوائنٹ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے دالبندین جلسے سے خطابکرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے نوجوانوں اور لوگوں کو لاوراث ڈکلیئر کیا گیا ہے، بلوچستان خطرے کی طرف جارہا ہے، حکومت نے اپنے ریاستی مشینری مزید پڑھیں

نوکنڈی، چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے ذمیاد یونین کے رہنماؤں کی ملاقات

نوکنڈی(گدروشیاپوائنٹ) چیئرمین سینیٹ پاکستان محمد صادق سنجرانی سے سنجرانی ہاؤس میں ذمیاد یونین کے رہنماؤں ملک سرفراز برہانزئی،حاجی واحد سنجرانی ،گل شاہ محمدزئی ،جیلانی محمدزئی و دیگر نے ملاقات کی، وفد نے چئیرمین محمد صادق سنجرانی کو اپنے مسائل سے مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا نوکنڈی آمد، جلسہ عام سے خطاب کریں گے

نوکنڈی(گدروشیاپوائنٹ/نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا اپنے آبائی شہر نوکنڈی آمد ، قبائلی عمائدین نے انکا شاندار استقبال کیا ،محمد صادق سنجرانی حلقہ پی بی 32 چاغی سے بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار ہیں۔ انہوں نے آج نوکنڈی میں مزید پڑھیں

تیرہ گھنٹے سے ٹریفک کی روانی معطل، گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں

نوکنڈی(گدروشیاپوائنٹ)کوظٹہ تفتان شاہراہ پر تیرہ گھنٹے سے ٹریفک کی روانی معطل ہے زمباد یونین اور کاروباری حلقوں نے قومی شاہراہ پر رکاوٹیں کھڑی کرکے بند کر رکھا ہے جس سڑک کے دونوں اطراف میں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں مزید پڑھیں

بی این پی مینگل کے زیراہتمام گرینڈ جلسہ منعقد

خاران(گدروشیاپوائنٹ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ رخشان این اے دو سو ساٹھ حاجی میر محمد ہاشم نوتیزئی اور صوبائی اسمبلی کے امیدوار برائے حلقہ این ثناء بلوچ کے حق میں جلسہ منعقد ہوا۔ جلسہ سے قومی اسمبلی مزید پڑھیں

خاران : بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر مبینہ بلوچ نسل کشی اور مطالبات کے حق میں خاران میں شٹرڈاؤن ہڑتال

خاران(نمائندگان گدروشیاپوائنٹ)بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر ماورائےعدالت قتل، جبری گمشدگیوں، جھوٹی ایف آئی آر واپس نہ لینے، وفاقی حکومت اور اسلام آباد انتظامیہ کی غیر سنجیدگی اور بلوچستان کے پرامن مظاہرین کو ہراساں کرنے کیخلاف خاران شہر سمیت رخشان مزید پڑھیں

دالبندین: پرنس فہد ہسپتال میں تین روزہ آئی فری کیمپ کاانعقاد

دالبندین(گدروشیاپوائنٹ)اسلامک ریلیف پاکستان کی جانب اور محکمہ ہیلتھ ڈسٹرکٹ چاغی کے تعاون سے ڈسٹرکٹ چاغی کے ہیڈکوارٹر دالبندین پرنس فہد ہسپتال میں تین روزہ آئی فری کیمپ کا انعقاد کیا گیا فری آئی کیمپ میں پاکستان کے ماہر امراض چشم مزید پڑھیں

دالبندین: چاغی ٹریڈرز اینڈ ہول سیل شاپ کاافتتاح

دالبندین(گدروشیاپوائنٹ)انجمن تاجران دالبندین کے صدر حاجی آغا محمد حسنی نے دالبندین میں چاغی ٹریڈرز اینڈ ہول سیل شاپ کا افتتاح کیا اس موقع پر انجمن تاجران کے عہدیداران حافظ محمد اسماعیل گورگیج حاجی عبد الطیف عادل ذاکر حسین عبدالحق بلوچ مزید پڑھیں