تربت: قلات، اوستا محمد، گوادر، پسنی سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں یومِ دفاع پاکستان منایا گیا

تربت(گدروشیا پوائنٹ)بلوچستان بھر میں یومِ دفاعِ پاکستان 6 ستمبر قومی جوش و جذبے اور عقیدت کے ساتھ منایا گیا۔ قلات میں پرچم کشائی کی تقریب ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شاہنواز بلوچ، ایس پی شہزاد اکبر اور دیگر افسران نے کی، ریلی مزید پڑھیں

تربت: بلوچستان کے مختلف شہروں میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔

تربت(گدروشیا پوائنٹ)نوکنڈی میں جامعہ غوثیہ بغدادیہ قادریہ سے عظیم الشان ریلی نکالی گئی، جس کی قیادت حافظ مفتی احمد رضا قادری اور قاری نوراللہ قادری نے کی۔ ریلی میں عاشقانِ رسول ﷺ کی بڑی تعداد شریک ہوئی اور پرامن طور مزید پڑھیں

نوکنڈی: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی سنجرانی ہاؤس آمد، خان محمد آصف سنجرانی کے انتقال پر اظہار تعزیت

نوکنڈی(گدروشیا پوائنٹ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا پیپلز پارٹی کے وفد کے ہمراہ سنجرانی ہاؤس نوکنڈی آمد جہاں انہوں نے سابق چیئرمین سینیٹ اور ایم پی اے چاغی محمد صادق سنجرانی، حاجی محمد رازق سنجرانی ، میر اعجاز خان سنجرانی مزید پڑھیں

نوکنڈی: خان محمد آصف سنجرانی مرحوم کی فاتحہ خوانی سنجرانی ہاؤس میں جاری

نوکنڈی(گدروشیا پوائنٹ)بزرگ رہنما اور خان سنجرانی پینل کے سربراہ، خان محمد آصف سنجرانی مرحوم کی فاتحہ خوانی کا سلسلہ سنجرانی ہاؤس نوکنڈی میں جاری ہے۔ ضلع چاغی کے دُور دراز علاقوں سے آنے والے قبائلی و سیاسی عمائدین، سرکاری افسران مزید پڑھیں

دالبندین: دھماکے میں جاں بحق وقار کشانی کی فاتحہ خوانی کشانی ہاؤس فیصل کالونی میں جاری

دالبندین (گدروشیا پوائنٹ) گزشتہ روز شاہوانی اسٹیڈیم کیچی بیگ کویٹہ بم دھماکے میں شہید ہونے والے بلوچستان نیشنل پارٹی تحصیل دالبندین کے سابق جوائنٹ سیکرٹری و نظریاتی کارکن وقار کشانی کی نماز جنازہ دالبندین میں ادا کر دی گئی نماز مزید پڑھیں

دالبندین: خان محمد آصف سنجرانی کی نمازِ جنازہ ادا، اہم شخصیات کی شرکت

دالبندین (گدروشیا پوائنٹ) سابق سینیٹ چیئرمین و ایم پی اے چاغی حاجی صادق سنجرانی کے والد ممتاز قبائلی رہنما خان محمد آصف خان سنجرانی کی نماز جنازہ بلہ قبرستان دالبندین میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ عالم دین قاضی مزید پڑھیں

نوکنڈی: قبائلی رہنما خان محمد آصف سنجرانی انتقال کر گئے

نوکنڈی (گدروشیا پوائنٹ )نوکنڈی کے بزرگ قبائلی رہنما اور سابق ممبر ضلع کونسل چاغی خان محمد آصف سنجرانی مختصر علالت کے بعد کراچی کے ایک نجی اسپتال میں انتقال کر گئے۔ مرحوم، سابق چیئرمین سینیٹ اور ایم پی اے چاغی مزید پڑھیں

نوشکی: آل بلوچستان حاجی میر امان اللہ جمالدینی ڈی سی کپ فٹبال ٹورنامنٹ کا رنگا رنگ آغاز

نوشکی(گدروشیاء پوائنٹ)آل بلوچستان حاجی میر امان اللہ جمالدینـــی ڈی سی کپ فٹبال ٹورنامنٹ 2025 کا رنگا رنگ تقریب میں افتتاح ہوگیا۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خاص ممتاز قبائلی و سماجی شخصیت حاجی میر امان اللہ جمالدینـــی اور ڈپٹی کمشنر محمد مزید پڑھیں

نوکنڈی: اہل سنت والجماعت کے زیرِاہتمام جشن آمد رسول ﷺ کی شاندار ریلی

نوکنڈی(گدروشیا پوائنٹ)نوکنڈی میں اہل سنت والجماعت کے زیراہتمام جشن آمد رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مناسبت سے ایک شاندار کار اور موٹر سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی جامع غوثیہ بغدادیہ سے شروع ہوئی جس کی قیادت قاری مزید پڑھیں

نوکنڈی: ڈیٹا انٹرنیٹ بحال، طویل بندش سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا

نوکنڈی ( گدروشیا پوائنٹ) نوکنڈی میں چھ اگست سے معطل ڈیٹا انٹرنیٹ یکم ستمبر کو بحال کردیا گیا۔ تقریباً ایک ماہ سے زائد عرصے تک جاری رہنے والی اس بندش نے صارفین، تاجر برادری، صحافیوں کے ساتھ ساتھ آن لائن مزید پڑھیں