گوادر:قومی یومِ انسدادِ آلودگی،GLC کی مثالی صفائی مہم، ساحل سے گیارہ بڑے تھیلے کچرا جمع

گوادر (گدروشیا پوائنٹ)گوادر لرنینگ سرکل (GLC) اور کمیونیٹی سروسز نے آج بھوپال گیس سانحہ کی یاد میں قومی یومِ انسدادِ آلودگی (National Pollution Control Day) انتہائی سنجیدگی، سماجی شعور اور ماحول دوست ذمہ داری کے ساتھ منایا۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

گوادر: ڈپٹی کمشنر نقیب اللہ کاکڑ سے چیرمین نورالحق بلوچ کی ملاقات، پانی اور پورٹ کے انتظامات پر تبادلہ خیال

گوادر(گدروشیا پوائنٹ)گوادر چیرمین گوادر پورٹ نورالحق بلوچ سے ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ نے جی پی اے ہیڈ آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران چیرمین نورالحق بلوچ نے نقیب اللہ کاکڑ کو ڈپٹی کمشنر گوادر کا چارج سنبھالنے مزید پڑھیں

پسنی: نوجوان استاد محمد دانش کو عالمی تعلیمی ادارے TalentHut TESOL Academy کی جانب سے TESOL Bronze Trainee Badge سے نوازا گیا

پسنی(گدروشیا پوائنٹ)نوجوان استاد محمد دانش کو عالمی سطح پر بڑا اعزاز. بین الاقوامی تدریسی میدان میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے پسنی سے تعلق رکھنے والے نوجوان استاد محمد دانش نے ایک اور اہم کامیابی اپنے نام کر لی۔ مزید پڑھیں

گوادر: گوادر پاکستان چائنا ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ کے طلباء و طالبات کا گوادر پورٹ کا مطالعاتی دورہ

گوادر(گدروشیا پوائنٹ)گوادر پاکستان چائنا ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ گوادر کے شعبہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور سافٹ ویئر ٹیکنالوجی کے طلباء و طالبات نے گوادر پورٹ اور گوادر پورٹ اتھارٹی (GPA) ہیڈ آفس کا مطالعاتی دورہ کیا۔ اس دورے کا اہتمام چیرمین مزید پڑھیں

گوادر:میر فدا حکیم رند کی ایس ایس پی گوادر عطاءلرحمن خان ترین سے ملاقات، چارج سنبھالنے پر مبارکباد اور امن و امان سے متعلق گفتگو

گوادر(گدروشیا پوائنٹ)معروف سیاسی و سماجی رہنماء میر فدا حکیم رند نے نئے تعینات ہونے والے ایس ایس پی گوادر عطاالرحمن سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں چارج سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کی۔ ملاقات کے دوران میر مزید پڑھیں

گوادر: مکران کوسٹل ہائی وے پر تیل بردار گاڑیوں کا خوفناک تصادم، دو ڈرائیور جھلس کر جاں بحق، دو زخمی

گوادر(گدروشیا پوائنٹ) مکران کوسٹل ہائی وے پر تیل بردار گاڑیوں میں خوفناک تصادم، دو افراد جھلس کر جاں بحق جبکہ دو زخمی، پولیس ذرائع کے مطابق گوادر میں مکران کوسٹل ہائی وے کے علاقے پلیری کے مقام پر تیل بردار مزید پڑھیں

گوادر:سابق ڈپٹی کمشنر حمودالرحمان نے گوادر میں کھیلوں، تعلیم اور صحت کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا, عبداللہ علی حسن

گوادر (گدروشیا پوائنٹ) سیکریٹری ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن گوادر عبداللہ علی حسن نے سابق ڈپٹی کمشنر گوادر *حمودالرحمان* کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہم ڈپٹی کمشنر گوادر جناب حمودالرحمان صاحب کی گوادر کے لیے گراں قدر خدمات کو مزید پڑھیں

گوادر: پاک چین ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ میں سید ظہور شاہ ہاشمی کے مجسمے کی نقاب کشائی، عالمی فنکار حسن یادگارزادے کے ساتھ خصوصی نشست کا انعقاد

گوادر(گدروشیا پوائنٹ)پاک چین ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ (PCT&VI) میں بلوچی ادب کے عظیم شاعر، محقق اور مفکر سید ظہور شاہ ہاشمی کے مجسمے کی نقاب کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں علمی، ادبی اور سماجی شخصیات کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں

پسنی: میونسپل کمیٹی کی ڈینگی سے بچاؤ کی اسپرے مہم کا اختتام

پسنی(گدروشیا پوائنٹ)میونسپل کمیٹی پسنی کی جانب سے ڈینگی سے بچاؤ کی اسپرے مہم کا اختتام شہریوں کے لیے ایک مثبت خبر ہے۔ چیئرمین نور احمد کلمتی، چیف آفیسر محمد عادل، سپروائزر ہدا گنج اور میونسپل عملے کی کوششیں قابلِ تعریف مزید پڑھیں

گوادر: پورٹ کے چیرمین نورالحق بلوچ کی گزشتہ دنوں فراہم کردہ معاونت سے میر عبدالغفور کلمتی ٹیچنگ ہسپتال میں ڈائلیسس کی سہولت فراہم

گوادر( گدروشیا پوائنٹ)چیرمین گوادر پورٹ نورالحق بلوچ کی جانب سے میر عبدالغفور کلمتی ٹیچنگ ہسپتال گوادر کے ڈائلیسس سینٹر کے لیے فراہم کردہ پانچ لاکھ روپے کی رقم موصول ہونے کے بعد ہسپتال انتظامیہ نے فوری طور پر ڈائلیسس سے مزید پڑھیں