گوادر، ڈی سی حمودالرحمٰن کی زیر نگرانی یومِ تشکر کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب منعقد

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے گدروشیا پوائنٹ کے نمائندہ عبیداللہ بلوچ کی رپورٹ کے مطابق ڈپٹی کمشنرگوادر حمود الرحمٰن کی زیر نگرانی یومِ تشکر کے موقع پر ایک شاندار اور باوقار پرچم کشائی کی تقریب ڈی سی کمپلیکس گوادر مزید پڑھیں

گوادر، یونیسیف اور جی پی ای کیجانب بچوں اور بچیوں میں اسکول بیگ تقسیم

گوادر(گدروشیاپوائنٹ، نمائندہ: عبیداللہ بلوچ) ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن اسکولز ایجوکیشن سپورٹ پروجیکٹ کے تحت یونیسیف اور جی پی ای کی جانب پانچ گورنمنٹ اسکولز کے کچی کلاسوں کے بچوں اور بچیوں میں اسکول بیگ کی تقسیم کا سلسلہ جاری رہا وہاب مزید پڑھیں

ڈی آئی جی کی شاباشی اور ایک کروڑ روپے کیساتھ پلاٹ دینے کا اعلان

گوادر(گدروشیا پوائنٹ:نمائندہ عبیداللہ بلوچ) ڈی آئی جی مکران پرویز عمرانی نے گوادر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شہید پولیس اہلکار محمد خماری بلوچ کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ سٹی پولیس پوسٹ کو مزید پڑھیں

غیر قانونی ٹرالنگ سے سمندر بانجھ ، آبی حیات کی نسل کشی اور مائی گیر نان شبینہ کا محتاج بن گئے ہیں، گوادر سمیت ضلع بھر کے مائی گیر محکمہ فشریز کے خلاف سراپائے احتجاج ہوں گے رہنماؤں زر ماہگیر اتحاد گوادر

گوادر(گدروشیا پوائنٹ، نمائندہ: عبیداللہ بلوچ) گوادر فشریز ڈیپارٹمنٹ نااہل اور مائی گیروں کو آپس میں دست و گریباں کرنا چاہتی ہے غیر قانونی ٹرالنگ سے سمندر بانجھ ، آبی حیات کی نسل کشی اور مائی گیر نان شبینہ کا محتاج مزید پڑھیں

گوادر کے قدیم کاروباری مرکز ملا فاضل چوک میں سیاسی و کاروباری سرگرمیوں کی بحالی، حکومت کی ترقیاتی عمل کا شاندار مظہر ہے، سیف اللّٰہ کھیتران

گوادر(گدروشیاپوائنٹ) ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) سیف اللّٰہ کھیتران نے جمعرات کے روز اولڈ ٹاؤن بحالی منصوبے سمیت جی ڈی اے کی جانب سے جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی دورہ کیا۔ انہوں نے تاریخی و ثقافتی مزید پڑھیں

ایم سی گوادر کی چیئرمین نشست پر ضمنی انتخاب کے انعقاد کا باضابطہ اعلان

گوادر(گدروشیا پوائنٹ/ عبیداللہ بلوچ) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ہدایت کے مطابق میونسپل کمیٹی گوادر کی چیئرمین نشست پر ضمنی انتخاب کے انعقاد کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ ریٹرننگ آفیسرکی جانب سے اس ضمن میں عوامی نوٹس جاری مزید پڑھیں

گوادر شہر میں ایرانی پٹرول و ڈیزل پیٹرول پمپ اور دکانیں سیل کرنے کا فیصلہ، ضلعی انتظامیہ گوادر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

گوادر (گدروشیا پوائنٹ) ضلعی انتظامیہ گوادر کے نوٹیفکیشن کے ذریعے تمام غیر قانونی پیٹرول اور ڈیزل پمپوں و دکانوں کے مالکان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ احکام بالا کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ ان تمام غیر قانونی کاروبار کے مزید پڑھیں

غیر قانونی ٹرالنگ کے خلاف میرین فشریز ٹیم کی کامیاب کارروائی، ٹرالر اور عملہ گرفتار

گوادر(گدروشیا پوائنٹ) بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں میرین فشریز کی ٹاسک فورس نے غیر قانونی ٹرالنگ کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ٹرالنگ میں مصروف ایک ٹرالر کو عملے سمیت گرفتار کر لیا۔ یہ کارروائی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر مزید پڑھیں

گوادر لیویز کے163اہلکاروں کا پولیس میں جانے سے انکار

گوادر(گدروشیاپوائنٹ)گوادر لیویز کے 163 اہلکاروں نے پولیس جوائن کرنے سے انکار کردیاذرائع کے مطابق بی ایریا کو اے ایریا میں ضم کرنے کے بعد گوادر سے تعلق رکھنے والے163 لیویز اہلکاروں نے ابھی تک پولیس جوائن نہیں کی ہے دوسری مزید پڑھیں

مکران ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے الیکشن کمیشن کا اعلامیہ

گوادر(گدروشیا پوائنٹ) مکران ہائی کورٹ بار کے الیکشن کمیشن کا ایک اہم اجلاس گوادر میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت الیکشن کمیشن کے چیئرمین اور کیچ بار کے صدر مجید شاہ ایڈووکیٹ نے کی۔ اجلاس میں الیکشن کمیشن کے ممبر مزید پڑھیں