اورماڑہ (نمائندہ: گدروشیاپوائنٹ) مکران کوسٹل ہائی وے پر اورماڑہ کے قریب سید آباد کے مقام پر دو مسافر کوچز اور ایک ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں ایک کلینر جاں بحق جبکہ کئی مسافر زخمی ہوگئے۔ ڈی ایس مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 403 خبریں موجود ہیں
گوادر(گدروشیاپوائنٹ)چیئرمین گوادر پورٹ نور الحق بلوچ نے چارج سنبھالتے ہی عوامی فلاح کے لیے اہم پیش رفت کی۔ چینی حکومت کے تعاون سے گوادر میں 1.2 ایم جی ڈی صلاحیت کا واٹر ڈیسالینیشن پلانٹ فعال کر دیا گیا، جس کے مزید پڑھیں
گوادر (گدروشیا پوائنٹ) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس گوادر کی جانب سے سابق اسسٹنٹ کمشنر جواد احمد زہری کے اعزاز میں ایک پُروقار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں محکمہ تعلیم کے اہم عہدیداران اور معزز مہمانوں نے شرکت مزید پڑھیں
گوادر (نمائندہ گدروشیا پوائنٹ)بلوچستان کے سی پیک سٹی گوادر میں سیکیورٹی کا ایک سنگین واقعہ پیش آیا ہے جہاں جوڈیشل لاک اپ سے چار قیدی اسلحے کے زور پر فرار ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق قیدیوں کو ملاقات کے مزید پڑھیں
گوادر(گدروشیاپوائنٹ) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے اپنے وعدے کی تکمیل کردی، گوادر کے رہائشی اور طالبہ امینہ گل کو پنک اسکوٹی کی چابی ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمان نے حوالے کر دی۔ یہ اقدام گوادر میں منعقدہ حالیہ مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر گوادر سعد کلیم ظفر کی ہدایت پر پیشکان میں کارروائی، سرکاری نرخ سے زائد قیمت پر مرغی فروخت کرنے والے 7 افراد گرفتار اسسٹنٹ کمشنر گوادر سعد کلیم ظفر کی ہدایت پر تحصیلدار گوادر منیر بلوچ اور ان مزید پڑھیں
پسنی(نمائندہ گدروشیا پوائنٹ) گوادر کے علاقے پسنی میں کمسن طالبعلم ساحل گلاب کے اندھے قتل میں ملوث عناصر کو بالآخر قانون کے شکنجے میں لا کر گرفتار کر لیا گیا۔ گوادر پولیس نے اس اندوہناک واقعے میں غیر معمولی پیشہ مزید پڑھیں
گوادر:پاکستان پیپلز پارٹی ملک کی سب سے بڑی جمہوری پارٹی ہے جس نے جمہوریت کے لیے اپنے قائدین اور کارکنان کی قربانیاں دی ہیں۔ شید ذوالفقار علی بھٹو شید رانی بے نظیر بھٹوکی قربانیاں ملک کی تاریخ میں رقم ہوچکی مزید پڑھیں
گوادر(گدروشیا پوائنٹ) اسسٹنٹ کمشنر گوادر سید کلیم ظفر نے عوامی شکایات پر پولٹری فارم مرغی فروشوں کو اپنے افس طلب کرلیا۔ اسسٹنٹ کمشنر گوادر سید کلیم ظفر نے اُنہیں کہا کہ مرغی کا ریٹ جو پہلے مقرر کیا گیا ہے مزید پڑھیں
گوادر (گدروشیا پوائنٹ) نئے اسسٹنٹ کمشنر گوادر سعد کلیم ظفر نے باضابطہ چارج سنبھال لیا۔ اس موقع پر سابق اسسٹنٹ کمشنر میر جواد احمد زہری نے نئے افسر کا دفتر میں پرتپاک استقبال کیا اور انہیں روایتی انداز میں کرسی مزید پڑھیں
