تربت (گدروشیا پوائنٹ) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروےپولیس ضلع گوادر کے ڈی ایس پی فیصل بلوچ کے والد کے انتقال پر وش نیوز ڈسٹرکٹ کیچ کے بیورو چیف اور گدروشیا پوائنٹ چینل کے ڈائریکٹر ماجد صمد، سینئر نمائندہ امجد مراد مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 922 خبریں موجود ہیں
تربت (گدروشیا پوائنٹ) دشت بلن کے رہائشی محمد مسلم ولد رحیم بخش، جو زرنج چلا کر مزدوری کے ذریعے اپنے گھر کا خرچ برداشت کرتے تھے، گزشتہ رات مبینہ طور پر تربت کے علاقے نوک آباد میں گھر پر چھاپہ مزید پڑھیں
تربت(گدروشیا پوائنٹ) ٹیچنگ اسپتال میں اکتوبر کے دوران ڈینگی کے 60 کیسز رپورٹ۔ابتک تمام مریض صحتیاب ہوچکے ہیں،ایم ایس تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ میں ڈینگی وائرس کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ٹیچنگ اسپتال مزید پڑھیں
تربت(گدروشیا پوائنٹ) بی این پی کیچ کے جاری بیان کے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کیچ کا ایک اہم اجلاس قائمقام ضلعی صدر نصیر احمد بگی کی زیر صدارت شئے ہاؤس سیٹلائیٹ تربت میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی کارروائی بی مزید پڑھیں
تربت(گدروشیا پوائنٹ)ڈپٹی میئر میونسپل کارپوریشن تربت نثار احمد نے پرنسپل عطاء شاد ڈگری کالج تربت جناب امان اللہ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران تدریسی عمل اور دیگر تعلیمی امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ڈپٹی میئر مزید پڑھیں
تربت (گدروشیا پوائنٹ) میونسپل کارپوریشن تربت کے میئر بلخ شیر قاضی نے گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی اسکول تربت کا دورہ کیا۔ اس موقع پر اسکول کے پرنسپل محمد اکبر اسماعیل نے ان کا استقبال کیا اور اسکول کے انتظامی و مزید پڑھیں
تُربت (گدروشیا پوائنٹ) بلوچستان اکیڈمی تُربت کی ماہانہ ادبی نشست چیئرمین ڈاکٹر غفور شاد کی صدارت میں منعقد ہوئی۔ نثری حصے میں غنی پرواز نے اپنی غیر مطبوعہ کتاب اقوال زرّیں سے اقتباسات پیش کیے، مقبول ناصر نے افسانہ اسپے مزید پڑھیں
تربت(گدروشیا پوائنٹ) محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس کیچ نے جدید سہولیات کی فراہمی کی جانب ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے موٹر سائیکلوں کے لیے موٹر وہیکل رجسٹریشن( ایم وی آر) سمارٹ کارڈ کا اجرا شروع کر دیا ہے۔ پیر مزید پڑھیں
تربت(گدروشیا پوائنٹ) تربت پولیس کی کامیاب کارروائی، انسانی اسمگلنگ میں ملوث سہولت کار کے ہوٹل پر چھاپہ، ہوٹل سیل کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ اس حوالے سے ایس پی کیچ کیپٹن ریٹائرڈ زوہیب محسن کا کہناہے کہ گرفتار سہولت کار مزید پڑھیں
تربت(گدروشیا پوائنٹ) ڈسٹرکٹ پولیس کیچ اور ایف آئی اے کی مشترکہ کامیاب کارروائی، انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 29 افغانی گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کیچ پولیس نے ایف آئی اے کے ساتھ مشترکہ کارروائی کے دوران ایک کروز گاڑی مزید پڑھیں
