بی وائی سی رہنماؤں کیخلاف ریلی اور احتجاج کرنے پر مقدمہ درج، نوشکی بار کی مذمت

#نوشکی (گدروشیا پوائنٹ)پولیس نے بی وائی سی رہنماؤں کے خلاف ریلی نکالنے اور احتجاج کرنے اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کرلیا جبکہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نوشکی نے اپنے ایک مزمتی بیان کیا ہے کہ نوشکی مزید پڑھیں

خاران میں پرامن ریلی نکالنے پر شرکاء کیخلاف ایف آئی آر درج

خاران(گدروشیا پوائنٹ/سعید احمد ملنگزئی) بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی کال پر گزشتہ روز خاران میں پرامن احتجاجی ریلی نکالنے پرشرکاء کی خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی۔ واضح رہے کہ یہ ریلی بی وائی سی کی مرکزی رہنماؤں ڈاکٹر مزید پڑھیں

چوروں نے بلڈ بینک کو بھی نہ بکشا،انتظامیہ و پولیس سے کارروائی کا مطالبہ

خاران (گدروشیاپوائنٹ) نامعلوم چوروں نے فلاعی ادارہ اقراء بلڈ بینک اینڈ فاونڈیشن خاران کے دفتر سے کمپیوٹر مانیٹر اور ایک عدد سولر پلیٹ چوری کر لی واضع رہے کہ اقراء بلڈ بینک خاران بازار کے ایک معروف شاہراہ شاہوانی چوک مزید پڑھیں

جے یوآئی خاران کا اسرائیلی ظلم وبربریت کی خلاف ریلی، بی وائی سی رہنماوں کی بھی رہائی کا مطالبہ

خاران (گدروشیاپوائنٹ/)خاران جمیعت علمائے اسلام کے صوبائی جماعت کی ہدایت پر جمیعت علماء اسلام ضلع خاران کے زیر اہتمام اسرائیلی ظلم وبربریت کی خلاف احتجاجی ریلی ضلعی دفتر سے نکالی گئی جس نے چیف چوک پر جلسہ کی شکل اختیار مزید پڑھیں

بی این پی کی مرکزی کال پربلوچستان کے مختلف شہروں میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال

کوئٹہ (گدروشیا پوائنٹ) بلوچ لانگ مارچ پر پابندی، دھرنا شرکاء کو گھیرے میں لینے اور بلوچ سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں و تشدد کے خلاف بی این پی کی مرکزی کال پر کوئٹہ، تربت، گوادر ، پنجگور، خاران، خضدار، نوشکی، دالبندین مزید پڑھیں

لکپاس ٹنل کی بندش، ہزاروں مسافر پھنس گئے، اشیائے خورونوش اور ادویات کی قلت پیدا

نوکنڈی(گدروشیا پوائنٹ ) لکپاس ٹنل کی بندش کے باعث بلوچستان کے رخشان، قلات اور مکران ڈویژنز کا کوئٹہ سے زمینی رابطہ مکمل طور پر منقطع ہو چکا ہے۔ ہزاروں مسافر عید کے موقع پر مختلف شہروں میں پھنس گئے ہیں، مزید پڑھیں

نوشکی مسلح افراد کا لیویز چیک پوسٹ اور ڈیم کے تعمیراتی کیمپ پر حملہ، 6 افراد اغوا

نوشکی(گدروشیا پوائنٹ) نوشکی کے علاقہ ریکو زرین جنگل کے ایریا میں جمعہ کی رات 10 سے زائد مسلح افراد نے لیویز چیک پوسٹ اور گنداری ڈیم کے تعمیراتی سائیٹ پر حملہ کرکے 6 افراد کو اغوا کرلیا ۔سیکورٹی ذرائع کے مزید پڑھیں

ماشکیل، موبائل نیٹ ورک اور تھری جی سروس کی ناقص کارکردگی، شہری پریشان

ماشکیل(گدروشیاپوائنٹ، نصیر کبدانی)ماشکیل میں موبائل نیٹ ورک اور تھری جی سروس کی ناقص کارکردگی نے لوگوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے ایک لاکھ اسی ہزار آبادی پر مشتمل ملک کے سرحدی تحصیل ماشکیل کے مختلف علاقوں میں تھری جی مزید پڑھیں

چاغی کے زمیندار کمپسری کے زندگی گزار رہے ہیں یوریا کھاد اور زرعی ادویات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے،چاغی زمینداران

چاغی(گدروشیاپوائنٹ) ضلع چاغی کے زمیندار کمپسری کے زندگی گزار رہے ہیں یوریا کھاد اور زرعی ادویات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہےحکومت بلوچستان سے مطالبہ ہے کہ چاغی کے زمینداروں کو ریلیف دے کر انھیں سود کے بوجھ سے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آف پاکستان سے پی بی 44 کوئیٹہ سے منتخب روکن صوبائی اسمبلی حاجی میر عبیداللہ گورگیج کی رکنیت بحال ہونے پر مبارکباد باد

کوئیٹہ(گدروشیاپوائنٹ) خاران کے سیاسی و قبائلی رہنماء حاجی میر خدانظر کبدانی نے پیپلز پارٹی کے رہنما و پی بی کوئیٹہ سے منتخب نمائندہ حاجی میر عبیداللہ گورگیج کو سپریم کورٹ آف پاکستان سے ایک بار پر اپنے سیٹ پر بحال مزید پڑھیں