نوکنڈی، چینی اور پاکستانی نوجوانوں نے بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کی یومِ پیدائش منائی

نوکنڈی (گدروشیا پوائنٹ)ایم آر ڈی ایل سائندک میں چینی اور پاکستانی نوجوانوں نے بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کی یومِ پیدائش نہایت جوش و جذبے سے منائی۔ اس تقریب کا مقصد قائدِ اعظم کے افکار، اصولوں اور قومی مزید پڑھیں

دالبندین: گرینڈ الائنس چاغی کی کال پر پرنس فہد ہسپتال کے شعبہ جات بند

دالبندین گدروشیا پوائنٹ گرینڈ الائنس چاغی نے مرکزی کال پر آج پرنس فہد ہسپتال دالبندین کے تمام شعبہ جات میں تالا بندی کی گرینڈ الائنس چاغی کے صدر خلیفہ نذیر اہیجباڑی جنرل سیکریٹری میر نور علی خان سنجرانی پیرامیڈکس چاغی مزید پڑھیں

خاران میں بھی صوبے کے دیگر اضلاع کی طرح تمام سرکاری دفاترز میں مکمل تالہ بندی

خاران( گدروشیاپوائنٹ، محمدعیسی محمدحسنی) صوبے کے دیگر اضلاع کی طرح خاران میں بھی میں تمام سرکاری دفاترز میں مکمل تالہ بندی کی گئی اس سلسلے میں گرینڈ الائنس ایکشن کمیٹی آرگنائزر داد محمدقمبرانی کے سربرائی میں گرینڈالائمس ایکشن کمیٹی نے مزید پڑھیں

دالبندین:چاغی پولیس کے اہم کاروائی گھروں سے چوری کے مقدمے میں ملوث ملزم گرفتار

دالبندین(گدروشیا پوائنٹ)چاغی پولیس کے اہم کاروائی گھروں سے چوری کے مقدمے میں ملوث ملزم گرفتار ایس پی چاغی محمد شریف کلہوڑو کی ہدایت پر ایس ڈی پی او عابد حسین شیرزئی کی زیر نگرانی پولیس نوجوانوں نے کامیاب کاروائی کی مزید پڑھیں

مل کے سماجی رہنما حافظ عطاء الرحمن کا نیشنل پارٹی میں شمولیت کا اعلان

احمدوال مل(گدروشیاء پوائنٹ)مل کے سماجی رہنما حافظ عطاء الرحمن نے نیشنل پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا .نیشنل پارٹی تحصیل نوشکی کے رابطہ سیکرٹری صدام بلوچ، اسد اللہ بلوچ، حافظ عطاء الرحمن نے نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبد مزید پڑھیں

دالبندین: گرینڈ الائنس چاغی کا اجلاس، ڈی آر اے اور دیگر مطالبات کیلئے 29 دسمبر کو قلم چھوڑ ہڑتال اور مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

دالبندین( گدروشیا پوائنٹ)بلوچستان گرینڈ الائنس کے احتجاجی شیڈول کے مطابق ڈی آر اے اور دیگر مطالبات کیلئے گرینڈ الائنس ضلع چاغی کے رہنماؤں کا اجلاس زیر صدارت ضلعی صدر خلیفہ نزیر احمد کی صدارت میں منعقد ہوا اجلاس میں گرینڈ مزید پڑھیں

دالبندین: آل پاکستان ایل پی جی بوزر ایسوسی ایشن اور ٹرانسپورٹرز رہنماؤں کی جانب سے حاجی میر امان اللہ جمالدینی پر مبینہ تشدد کی شدید مذمت، شفاف تحقیقات اور کارروائی کا مطالبہ

دالبندین (گدروشیا پوائنٹ)آل پاکستان ایل پی جی بوزر ایسوسی ایشن کے چیرمین الحاج صالح مینگل رخشاں بس ٹرانسپورٹرز فیڈریشن کے نائب صدر حاجی عبد المالک حسنی اور تفتان کویٹہ بس ایسوسی ایشن کے صدر حاجی ملک شاہ جمالدینی نے اپنے مزید پڑھیں

دالبندین:آئی آر سی کے تعاون سے آل چاغی شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا افتتاح

دالبندین (گدروشیا پوائنٹ)آئی آر سی کے تعاون سے آل چاغی شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا افتتاح بلوچستان عوامی پارٹی کے ضلعی انفارمیشن سیکرٹری و خان پینل کے رہنما حاجی حامد گل یوسفزئی نے کیا اس موقع پر ڈی ایس پی چاغی مزید پڑھیں

دالبندین: واپڈا ورکشاپ عوامی فلاح و بہبود کا منہ بولتا ثبوت،حاجی نصیر احمد سمالانی

دالبندین( گدروشیا پوائنٹ)بارڈر ٹریڈ چاغی کے صدر و ممتاز قبائلی رہنما حاجی نصیر احمد سمالانی نے اپنے بیان میں کہا کہ ضلع چاغی کے ضلعی ہیڈکوارٹر دالبندین میں واپڈا ورکشاپ کے قیام عوامی فلاح و بہبود کے لئے ایک تاریخی مزید پڑھیں

نوکنڈی: ریکوڈک منصوبے پر عملی کام کے آغاز کے بعد ترقی اور بہتری کا ایک نیا دور شروع ہوا ہے، عوام میں خوشی اور اطمینان کی فضا قائم ہوئی ہے، ملک عبدالسلام اور حاجی محمد حسن محمدزئی

نوکنڈی(گدروشیا پوائنٹ ) کلی نوکچا سے سی ڈی سی ممبر ملک عبدالسلام محمدزئی اور حاجی محمد حسن محمدزئی نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ان کا کلی گزشتہ پینتیس برسوں تک بنیادی سہولیات اور ترقیاتی حقوق سے محروم مزید پڑھیں