دالبندین:گدروشیا پوائنٹ کے سی ای او کی گرفتاری پر محمد بخش بلوچ کی مذمت

دالبندین(گدروشیا پوائنٹ)پاکستان اتحاد میڈیا کونسل بلوچستان کے جونئیر نائب صدر و دالبندین پریس کلب کے صدر محمد بخش بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کویٹہ پولیس کی طرف سے گدروشیا پوائنٹ کے سی ای او سرفراز شاہ کی گرفتاری کی مزید پڑھیں

نوکنڈی: ایف سی تفتان رائفلز کی جانب سے 36 بیواؤں میں مفت راشن تقسیم

نوکنڈی(گدروشیا پوائنٹ)ایف سی ساؤتھ بلوچستان تفتان رائفلز کے زیر اہتمام نوکنڈی کے مختلف کلیوں میں 36 مستحق بیواؤں میں ایک ماہ کا مفت راشن تقسیم کیااس فلاحی اقدام کے تحت کلی کسٹم میں 13،کلی زورآباد میں 3،کلی شیر آباد میں مزید پڑھیں

ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کے زیرِ اہتمام کھلی کچہریاں اور جرگوں کا انعقاد

تربت(گدروشیا پوائنٹ) ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) خدمت و فلاح کی کرن، ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کے زیرِ اہتمام جنوبی بلوچستان میں جولائی 2025 کے دوران 30 کھلی کچہریاں اور جرگوں کا انعقاد تفصیلات کے مطابق، عوامی سہولیات اور مقامی مسائل مزید پڑھیں

نوکنڈی: ریکوڈک کمپنی کا کلی دوربن چاہ کا دورہ، مقامی نوجوانوں کو روزگار کی یقین دہانی

نوکنڈی (گدروشیا پوائنٹ) ریکوڈک مائننگ کمپنی (RDMC) کے کمیونٹی انگیجمنٹ منیجر علی دوست یلانزئی نے کہا ہے کہ کمپنی کی پالیسی یہی ہے کہ مقامی آبادی، بالخصوص کلی دوربن چاہ جیسے قریبی دیہات کے نوجوانوں کو ترجیحی بنیادوں پر روزگار مزید پڑھیں

دالبندین:بلوچستان گیمز رخشان ڈویژن کوالیفائرز: خاران نے فٹبال، کرکٹ اور شوٹنگ بال میں میدان مار لیا

دالبندین(گدروشیا پوائنٹ) بلوچستان بھر کی طرح رخشان ڈویژن میں بھی صوبائی مشیر برائے کھیل و ثقافت مینا مجید سیکرٹری اسپورٹسں بلوچستان درا بلوچ بلوچستان اینڈ یوتھ افیئرز یاسر بازئی ڈائریکٹر اسپورٹس بلوچستان کی ہدایات پر بلوچستان گیمز 2025 کے کوالیفائنگ مزید پڑھیں

نوکنڈی:ڈی آئی جی رخشان وزیر خان ناصر کا تھانہ نوکنڈی کا دورہ، پولیس مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

نوکنڈی(گدروشیا پوائنٹ)ڈی آئی جی پولیس رخشان ڈویژن وزیر خان ناصر نے پولیس تھانہ نوکنڈی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پولیس نوجوانوں کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پولیس ایک خاندان کی مانند ہے، افسران اور سپاہیوں کے مزید پڑھیں

واشک: محکمہ صحت کے 45 ملازمین کی تنخواہوں میں غیر قانونی کٹوتی، شدید ردعمل

بسیمہ(گدروشیاء پوائنٹ) محکمہ صحت ضلع واشک سے وابستہ ملازمین کی ایسوسی ایشن، جس میں ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف اور نیشنل پروگرام کے ملازمین شامل ہیں،ان کا ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں محکمہ صحت واشک کے 45 ملازمین کی مزید پڑھیں

نوکنڈی:ایف سی ہسپتال میں اپنڈکس کا پہلا کامیاب آپریشن

نوکنڈی (گدروشیا پوائنٹ ) فرنٹیئر کور (ایف سی) ہسپتال نوکنڈی میں ڈاکٹروں کی ٹیم نے طبی میدان میں ایک اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے مقامی رہائشی ماجد کے اپنڈکس کا کامیاب آپریشن کیا۔ اس کامیاب طبی عمل نے علاقے مزید پڑھیں

دالبندین:کرکٹ، فٹبال اور شوٹنگ بال میں چاغی ناقابل شکست

دالبندین(گدروشیا پوائنٹ)سیکنڈ بلوچستان گیمز 2025 رخشان ڈویژن کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے سلسلے میں مختلف کھیلوں کے مقابلے جاری جن میں شوٹنگ بال کرکٹ فٹبال بیڈ منٹن و دیگر کھیلوں کے مقابلے ہوئے بیڈمنٹن میں خاران نے کامیابی حاصل کی کرکٹ مزید پڑھیں

دالبندین: گزن کے مقام پر خوفناک حادثہ، خاتون اور ڈرائیور جانبحق

دالبندین(گدروشیا پوائنٹ)دالبندین کے قریب گزن کے مقام پر کار گاڑی اور ٹرالر کے درمیان خوفناک تصادم تصادم کے نتیجے میں گاڑی ڈرائیور سمیت ایک خاتون موقع پر جانبحق پانچ بچوں سمیت سات افراد شدید زخمی ہوئے مرنے اور زخمیوں کا مزید پڑھیں