گوادر:اسسٹنٹ کمشنر کی ہدایت پر پرائس کنٹرول کمیٹی کا مضر صحت اشیاء کے خلاف کارروائی

گوادر( گدروشیا پوائنٹ)اسسٹنٹ کمشنر گوادر سعد کلیم ظفر مقامی انتظامیہ کی ہدایت کے مطابق اج بروز بدھ پراہس کنٹرول کیمٹی شکیل بلوچ کی قیادت میں ٹیم نے شہر بھر میں اپنے اپریشن جاری رکھا بڑی تعداد میں دوکانوں سے مضر صحت چیزیں۔جیم ۔ شیکر ۔ ماوا ۔ گٹکا ضبط کرلیے پرایس کنٹرول کیمٹی اپریشن ٹیم نے تنبیہ کرتے ہوئے دوکان داروں سے کہا کہ وہ غیر قانونی مضر صحت چیزوں پر مکمل پابندی ہے ان مضر صحت چیزیں دوکانوں میں رکھنے پر جرمانہ اور ان کے دوکانوں کو سیل بھی کردیے جاینگے واضع رہے ضلعی انتظامیہ کا مضر صحت چیزوں کے خلاف متواتر اپریشن جاری ہے شہریوں نے مقامی انتظامیہ کی متواتر شہر بھر کے مارکیٹوں میں دورہ اور ان مضر صحت چیزوں کے خلاف اپریشن کو مثبت عمل جاری رکھنے کو کہا ہے.