گوادر (گدروشیا پوائنٹ)نگور شریف میں شے عبدالکریم اور شے نصیر کی سربراہی میں اور حاجی نعمت اللہ ھوت ۔ واحد ھوت اور میر امام کی کوششوں سے درگاہ نگور شریف میں دو کھوسہ خاندانوں کے درمیان کہی برسوں سے دیرانہ خونی دشمنی کا خوش اسلوبی صلح سے خاتمہ ہوگیا دونوں فریقین فریق اول صوالی کھوسہ۔ اکبر کھوسہ۔ خالد کھوسہ عبدالغنی کھوسہ زاید کھوسہ عدنان کھوسہ اسماعیل کھوسہ
فریق دوم مجید منجار محمد جان کھوسہ غلام حسین کھوسہ کریم کھوسہ غفور کھوسہ نزیر کھوسہ اس جرگہ میں گوادر سمیت دور دراز علاقوں سے معتبرین سیاسی سماجی شخصیت نے شرکت کی اس میں معروف عالم دین مولوی عبدالواحد ۔ ماجد دشتی ۔ شیخ موسی ۔ حاجی کریم داد ۔ سیٹھ چراغ ۔ طارق علی اکبر رند ۔ میر ارشد ۔ ھوت ماجد ۔ عمران دشتی ۔ کہدہ حنیف ھوت ۔ شے مختار ۔ شے صدیق ۔ موسی میٹنگ ۔ غوث بخش بزنجو ۔ غلام حیدر دشتی ۔ ایوب شہزادہ۔ زبیر محراب ۔ عارف مراد ۔ ناکو غنی ۔ نصیر شہزادہ ۔ ناکو مجید گورگیج ۔ عابد دشتی ۔ واجل دشتی ۔ کہدہ اکبر نوہانی ۔ کہدہ نبی بخش ۔ احمد علی ھوت ۔ اکرم شہزادہ ۔ سجیل ھوت ۔ حاصل مہراب ۔ نواز مراد محمد جان میٹنگ ۔ جام عبدالواحد ۔ حاجی تاج محمد ڈگارو ۔ ھوت طارق ۔ ھوت چراغ ۔ حاجی صمد دشتی ۔ حاجی علی اکبر کھوسہ ۔ واحد جت ۔ محمد زمان ۔ ندیم ۔ عبدالرحمن شہزادہ اور دیگر معتبرین سیاسی سماجی شخصیت نے بڑی تعداد میں شرکت کی ہے گوادر کی تاریخی شہر نگور شریف شے علی بخش درگاہ میں بلوچی سولہ سالہ دونوں خاندانوں نے اپنے دیرانہ تنازعات کو ختم کا حلف اٹھایا خوش واسلابی سے اختتام ہوا

