مند:ردیگ میں گرامر اسکول کا افتتاح، سرحدی طلبہ کے لیے معیاری تعلیم کی نوید

مند(گدروشیا پوائنٹ)ردیگ گرامر اسکول کا افتتاح، معیاری تعلیم کی جانب اہم قدم۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کیچ کے پاک ایران سرحدی علاقے ردیگ مند میں حال ہی میں تعمیر شدہ ردیگ گرامر اسکول کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ مزید پڑھیں

تربت: کیچ کلچرل فیسٹیول کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس منعقد

تربت(گدروشیا پوائنٹ)کیچ کلچرل فیسٹیول کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس فیسٹیول منیجر التاز سخی کی صدارت میں کیچ کلچر سینٹر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی جانب سے منعقدہونے والے کیچ کلچرل فیسٹیول کی تیاریوں مزید پڑھیں

تربت: میر فدا حکیم رند کی کمشنر مکران قادر بخش پرکانی سے ملاقات، امن و ترقی پر گفتگو

تربت(گدروشیا پوائنٹ)معروف سیاسی و سماجی رہنما میر فدا حکیم رند نے کمشنر مکران ڈویژن قادر بخش پرکانی سے ملاقات کی، جس میں خطے کے موجودہ امن و امان کی صورتحال، عوامی مسائل اور ترقیاتی امور پر سیر حاصل گفتگو ہوئی۔ مزید پڑھیں

گوادر:گوادر بار کا بلوچستان بار کونسل انتخابات میں جاڈین دشتی ایڈوکیٹ کی حمایت کا اعلان

گوادر(گدروشیا پوائنٹ)گوادر بار نے مشترکہ طور پر بلوچستان بار کونسل کے آئندہ انتخابات میں جاڈین دشتی ایڈوکیٹ کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے کا اعلان منعقدہ اجلاس کے بعد کیا گیا جس میں گوادر بار کے تمام مزید پڑھیں

تربت: نیشنل بینک کے قریب فائرنگ، فرنیچر دکاندار غفار شیردل جاں بحق

تربت (گدروشیا پوائنٹ) تربت کے مصروف بازار میں واقع ایک فرنیچر کی دکان پر فائرنگ سے تاجر غفار شیردل جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ نیشنل بینک کے قریب بسم اللہ فرنیچر کی دکان پر پیش آیا۔ جہاں موٹر مزید پڑھیں

تربت: یونیورسٹی شعبہ سوشیالوجی کے زیراہتمام پروجیکٹ پلاننگ اور مینجمنٹ کے موضوع پر خصوصی سیشن کا انعقاد

تربت(گدروشیا پوائنٹ)یونیورسٹی آف تربت کے شعبہ سوشیالوجی کے زیر اہتمام یونیورسٹی کے ویڈیو کانفرنس روم میں پروجیکٹ پلاننگ اور مینجمنٹ کے موضوع پر ایک خصوصی سیشن منعقد ہوا، جسکی صدارت شعبہ سوشیالوجی کے سربراہ ڈاکٹر محمد یاسین نے کی۔ سیشن مزید پڑھیں

تربت: کمشنر مکران کی زیر صدارت گرین بسوں کے متعلق اہم اجلاس منعقد

تربت(گدروشیا پوائنٹ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایات پر کمشنر مکران ڈویژن قادربخش پرکانی کی زیر صدارت ایک اجلاس تربت میں منعقد ہوا، اجلاس تمام اسٹیک ہولڈرز اور متعلقہ افسران نے شرکت کی جس میں شہر کے عوام مزید پڑھیں

تربت: کمشنر مکران کی زیر صدارت میرانی ہاؤسنگ اسکیم پر اہم اجلاس

تربت(گدروشیا پوائنٹ)کمشنر مکران ڈویژن قادر بخش پرکانی کی زیر صدارت میرانی ہاؤسنگ اسکیم تربت سے متعلق اسٹیئرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ، مختلف اداروں کے نمائندگان، متعلقہ افسران اور منصوبے سے مزید پڑھیں

دشت: یوسی کوہک دشت کے بجٹ سے اسسٹنٹ کمشنر شیہک حیات اور چیئرمین مہراب دشتی نے مستحق عوام کو سولر سسٹم تقسیم

دشت (گدروشیا پوائنٹ) دشت کی یونین کونسل کوہک میں سالانہ یوسی بجٹ 2024-25 کے تحت مستحق خاندانوں میں ہوم سولر سسٹمز تقسیم کیے گئے۔ اس سلسلے میں منعقدہ تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر دشت شیہک حیات اور چیئرمین یوسی کوہک مہراب مزید پڑھیں

تربت: شاہد گچکی کی جانب سے صحافیوں کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ

تربت(گدروشیا پوائنٹ)پاکستان نیشنل پارٹی کے سابق مرکزی سیکرٹری اوورسیز اور مکران کے نامور سیاسی وسماجی رہنما شاہد گچکی نے تربت پریس کلب کے صحافیوں کے اعزاز میں تربت میں اپنی رہائش گاہ پر پرتکلف ظہرانہ دیا۔ ظہرانہ میں تربت پریس مزید پڑھیں