جیونی(گدروشیاپوائنٹ)سیکریٹری فشریز بلوچستان حافظ طاہر ، ڈائریکٹر جنرل فشریز بلوچستان سیف اللہ کھتران کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز اورماڑہ شاہ زیب اور الٰہی داد کے ہمراہ انسپکٹر فشریز محمد علی دہوار، اسٹاف ولی خان، وسیم حسین اور اعجاز احمد نے تیز سمندری ہواؤں اور طوفانی لہروں میں پھنسے جیونی کے لاپتہ بوٹ BFD-681 بعمہ ماہی گیروں کو بسول کے سمندری حدود سے ریسکیو کیا۔

