کراچی:بی وائی سی کی پریس کانفرنس روکنے کے لیے کراچی پریس کلب کے باہر ناکہ بندی

کراچی(گدروشیا پوائنٹ) بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی جانب سے بلوچستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر مبنی سالانہ رپورٹ کے اجرا کے سلسلے میں منعقد کی جانے والی پریس کانفرنس کو روکنے کے لیے اتوار کے روز کراچی مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب الیکشن ، برائے 2026، دی ڈیموکریٹس پینل کا 18 ویں مرتبہ کلین سوئپ

کراچی (گدروشیا پوائنٹ)دی ڈیموکریٹس پینل کے فاضل جمیلی536 ووٹ لیکرصدر جبکہ سیکریٹری کے عہدے پر اسلم خان 493ووٹ لیکر منتخب ہوگئے۔ کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے 2026میں دی ڈیموکریٹس نے دیگر پینلز اورآزاد امیدواروں کی امیدوں پر پانی مزید پڑھیں

کراچی:جامعہ امام ابو حنیفہ میں دستار بندی کی تقریب، جے یو آئی کے رہنماؤں کی شرکت

کراچی(گدروشیا پوائنٹ)جمعیت علماء اسلام تربت کے امیر مولانا غلام اللہ رستم نقشبندی دُرزادہ، جنرل سیکریٹری مفتی نصرت اللہ عثمانی، سرپرست مولانا عبدالرحیم، ڈپٹی پریس سیکریٹری مولانا عبدالغفار دُرزادہ، ترجمان انجینئر محمد ابراہیم، ڈپٹی فنانس سیکریٹری کونسلر یاسر امام اور ضلع مزید پڑھیں

کراچی: جمعیت علماء اسلام کے رہنماوں کی اہم ملاقات، سیاسی صورتحال اور دینی اداروں کے تحفظ پر گفتگو

کراچی (گدروشیا پوائنٹ) جمعیت علماء اسلام تربت کے امیر مولانا غلام‌اللہ رستم نقشبندی دُرزادہ سے جے یوآئی کے نائب امیر مولانا محمد آدم گوک، نائب امیر مولانا ثناء اللہ مری، نگران عالمی مجلس تحفظ ختمِ نبوت مکران مولانا احمد شاہ، مزید پڑھیں

کراچی: تبلیغی اجتماع کے لیے الہادی ٹرانسپورٹ کا مکران سے مفت سفری سہولت فراہم کرنے کا اعلان

کراچی (گدروشیا پوائنٹ)کراچی اجتماع کیلئے الہادی ٹرانسپورٹ کا مفت سفری سہولت فراہم کرنے کا اعلان۔ مکران کے معروف سماجی رہنما اور الہادی موورز اینڈ گڈز کے سربراہ لالا فتح علی گورگیج نے کراچی میں ہونے والے دینی اجتماع میں شرکت مزید پڑھیں

کراچی:نیشنل پارٹی (سندھ) کے رہنماؤں کا ملیر کا دورہ، کارکنوں کے اجلاس میں شرکت

کراچی(گدروشیا پوائنٹ)نیشنل پارٹی (سندھ) وحدت کے جنرل سیکرٹری مجید ساجدی سینیئر رہنما لالہ حسین بلوچ اور پارٹی کے سابق مرکزی نائب صدر انجنیئر حمید بلوچ کا دورہ ملیر اور اجلاس میں شرکت۔ کراچی کے مقامی لوگوں اور محنت کش عوام مزید پڑھیں

کراچی: انجمن بزمِ محمودی کے زیرِ اہتمام جامع مسجد گلزارِ محمدی میں سالانہ دستار بندی پروگرام

کراچی (گدروشیا پوائنٹ) انجمن بزمِ محمودی کے زیرِ اہتمام سالانہ پروگرام بسلسلہ دستار بندی جامع مسجد گلزارِ محمدی، فقیر کالونی، کراچی میں منعقد ہوا۔ پروگرام کا باقاعدہ آغاز نمازِ مغرب کے بعد تلاوتِ قرآنِ مجید سے ہوا، جس کی سعادت مزید پڑھیں

کراچی: صحافی علیفیہ سحیل آج کراچی پریس کلب میں 27 ویں ترمیم کے خلاف احتجاج کی کوریج کے فوراً بعد لاپتہ ہو گئی ہیں

کراچی (گدروشیا پوائنٹ) صحافی علیفیہ سحیل آج کراچی پریس کلب میں 27 ویں ترمیم کے خلاف احتجاج کی کوریج کے فوراً بعد لاپتہ ہو گئی ہیں۔ عینی شواہد اور دستیاب معلومات کے مطابق، علیفیہ نے احتجاج کی کوریج دوپہر 4 مزید پڑھیں

کراچی: چیرمین گوادر پورٹ نورالحق بلوچ کا PIMEC 2025 میں بلوچستان کے اسٹالز کا دورہ، میری ٹائم سیکٹر میں صوبے کے کردار پر اظہارِ اطمینان

کراچی ( گدروشیا پوائنٹ)کراچی پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس 2025ء (PIMEC 2025) کے موقع پر چیرمین گوادر پورٹ نورالحق بلوچ نے کراچی ایکسپو سینٹر میں قائم بلوچستان کے اسٹالوں کا دورہ کیا۔ دورے کے موقع پر چیرمین نورالحق مزید پڑھیں

کراچی: میر فدا حکیم رند کی سردار یار محمد رند سے ملاقات، سیاسی و علاقائی امور پر تبادلہ خیال

کراچی(گدروشیا پوائنٹ) کراچی میں معروف سیاسی و سماجی رہنماء میر فدا حکیم رند نے سینیئر سیاست دان سابق وزیر اور چیف آف رند، سردار یار محمد رند سے خصوصی ملاقات کی۔ ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی جس میں ملک کی مزید پڑھیں