گوادر: ٹرانسپورٹ یونین کے الزامات من گھڑت، مطالبات غیر قانونی مسافروں کی تکالیف کے ذمہ دار ٹرانسپورٹرز خود، ریاستی ادارے نہیں ضلعی انتظامیہ

گوادر (گدروشیا پوائنٹ) ضلعی انتظامیہ گوادر نے ٹرانسپورٹ یونین کے الزامات کو بے بنیاد اور مطالبات کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق بسوں کے خفیہ خانوں سے 15 سے 18 ہزار لیٹر ڈیزل برآمد ہوتا ہے، جس مزید پڑھیں

پسنی: فش کمپنی مالکان کا انتظامیہ کو غیر مقامی ناخداؤں کے تحفظ پر شکریہ

پسنی(گدروشیا پوائنٹ)فش کمپنی مالکان کا انتظامیہ سے اظہارِ تشکر پسنی فش کمپنی مالکان نے ایک بیان میں پسنی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔ کمپنی کے ترجمان کے مطابق انتظامیہ نے غیر مقامی ناخداؤں کو تحفظ فراہم کر کے پاکستان مزید پڑھیں

پسنی: پاکستان کوسٹ گارڈز کے سابق و نئے کمانڈنٹ نے پریس کلب کا افتتاح کیا

پسنی(گدروشیا پوائنٹ)پاکستان کوسٹ گارڈز پسنی کے سابق کمانڈنٹ سید شہزاد ارشد اور نئے لفٹیننٹ کمانڈنٹ محمد بلال نے آج پسنی پریس کلب کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں صحافی برادری، مزید پڑھیں

گوادر: فشریز ایمپلائز یونین کا احتجاجی مظاہرہ، غیر قانونی ٹرالنگ کے خلاف سرگرم پیٹرولنگ ٹیم پر الزامات کو مسترد

گوادر(گدروشیا پوائنٹ)فشریز ایمپلائز یونین گوادر کا ایک ہنگامی اجلاس فشریز آفس گوادر میں منعقد ہوا بعد ازاں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اس موقع پر مظاہرین نے مختلف نعروں پر درج پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے ۔مظاہرے سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

گوادر:ضلع چیئرمین کیچ میر ہوتمان بلوچ کی سینئر صحافی اللہ بخش

گوادر(گدروشیا پوائنٹ) چیئرمین کیچ میر ہوتمان بلوچ نے گوادر کے معروف صحافی اللہ بخش دشتی کے گھر جاکر ان کی والدہ ماجدہ کی وفات پر گہرے دکھ و تعزیت کا اظہار کیا اور مرحومہ کی مغفرت اور بلند درجات کے مزید پڑھیں

گوادر: اسسٹنٹ کمشنر سعد کلیم ظفر کی ہدایت پر پرائس کنٹرول کمیٹی کی کارروائی

گوادر (گدروشیا پوائنٹ)ضلعی انتظامیہ اسسٹنٹ کمشنر گوادر سعد کلیم ظفر کی ہدایت پر پرائس کنٹرول کمیٹی گوادر نے شہر بھر کی مختلف مارکیٹوں کا دورہ کیا اور اشیاء خوردونوش سبزی فروش پولٹری فارم چکن فروش سمیت دیگر مصنوعات کی، معیار مزید پڑھیں

گوادر: گٹکا و ماوا کے بڑھتے استعمال سے منہ کے کینسر میں اضافہ، فوری پابندی اور آگاہی کی ضرورت,ناصر موسیٰ

گوادر (گدروشیا پوائنٹ)بلوچستان نیشنل پارٹی گوادر کے رہنما ناصر موسیٰ نے اپنی جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ گوادر کے نوجوانوں میں گٹکا اور ماوا کے بڑھتے ہوئے استعمال نے منہ کے کینسر کو عام بنا دیا ہے۔ یہ مزید پڑھیں

پسنی: مین بازار میں پرائس کنٹرول کمیٹی کی کارروائی، متعدد دکانداروں پر جرمانہ

پسنی(گدروشیا پوائنٹ)ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمٰن رانجھا کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر پسنی مہیم خان گچکی کی نگرانی میں پرائس کنٹرول کمیٹی پسنی کی ٹیم نے آج پسنی مین بازار کا دورہ کیا۔ کارروائی کے دوران اشیائے خوردونوش کے نرخ مزید پڑھیں

پسنی: سی ڈی اسپتال فعال، پاکستان کوسٹ گارڈز کے سابق و نئے کمانڈنٹ کی مشترکہ افتتاحی تقریب”

پسنی(گدروشیا پوائنٹ)پاکستان کوسٹ گارڈز پسنی کے سابق کمانڈنٹ سید شہزاد ارشد اور نئے کمانڈنٹ بلال احمد نے آج پسنی میں ایک اہم عوامی خدمت کے منصوبے کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر علاقے کی معروف سماجی شخصیت میر عمران کلمتی مزید پڑھیں

گوادر: پی اے وسیم صمد کا یوسی چھب کلمتی اور ملحقہ علاقوں کا دورہ

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے گدروشیا پوائنٹ کے نمائندہ عبیداللہ بلوچ کی رپورٹ کے مطابق صوبائی اسمبلی کے ممبر مولانا ہدایت الرحمن کے پی اے وسیم صمد نے تحصیل گوادر کے یوسی چھب کلمتی ڈگارو ۔ زیارت مچی ۔ مزید پڑھیں