گوادر: پی اے وسیم صمد کا یوسی چھب کلمتی اور ملحقہ علاقوں کا دورہ

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے گدروشیا پوائنٹ کے نمائندہ عبیداللہ بلوچ کی رپورٹ کے مطابق صوبائی اسمبلی کے ممبر مولانا ہدایت الرحمن کے پی اے وسیم صمد نے تحصیل گوادر کے یوسی چھب کلمتی ڈگارو ۔ زیارت مچی ۔ نبی بخش بازار ۔ مراد بخش کہیرک بازار ۔ یوسف دوشمبے بازار ۔ علی کہیرک بازار ۔ عثمان حیدر بازار ۔ عثمان دوستین بازار گورنمنٹ بواہز پرائمری اسکول زیارت مچی کا دورہ بھی کیا ان علاقوں کے ہسپتال اسکولوں کا دورہ کیا لوگوں کے مسائل سنے گھنٹہ واٹر ٹینکی لنک روڈ روڈ مرمت کے مسائل نوٹ کیے اس موقع پر علاقے کے معتبرین اساتزہ کرام ڈاکٹر حضرات اسٹوڈنٹس چیرمین نور بخش ۔ جہیند بلوچ اور دیگر بھی موجود تھے