گوادر ( گدروشیا پوائنٹ) ضلع کے مختلف مقامات پر روز بھر میں 16 دھماکوں کے واقعات ہوئے ہیں. اطلاعات کے مطابق ضلع گوادر کی تحصیل پلیری میں اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی پر حملہ سمیت پانچ دھماکوں کے واقعات پیش آئے ہیں. جیونی میں بھی صبح سے اب تک پانچ بم دھماکوں کے واقعات پیش آئے ہیں. پسنی میں ریموٹ کنٹرول سے چھ دھماکے کئے گئے. پولیس زرائع کے مطابق 16 بم دھماکوں کے واقعات میں دو لیویز اہلکاروں کے زخمی ہونے کے علاوہ مزید نقصانات کی اطلاع نہیں.

