خضدار،باغبانہ میں موٹر سائیکل اور کار کےتصادم، 1 شخص جاں بحق

خضدار(گدروشیاپوائنٹ)باغبانہ گریڈ اسٹیشن کے قریب نیشنل ہائی وے روڈ پر موٹر سائیکل اور کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق، ایک شدید زخمی،ذرائع