پنجگور(گدروشیاپوائنٹ، فرید عمر)پنجگور کے علاقہ خدابادان سے تعلق رکھنے والے لاپتہ ظہیر احمد بلوچ کی بیٹی ادیبہ ظہیر اور زویہ ظہیر نے اپنے فیملی کے دیگر ممبران کے ہمراہ پنجگور پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 26 خبریں موجود ہیں
پنجگور(گدروشیاپوائنٹ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، شاجی صبغت اللہ، بیبو بلوچ، بیبگر بلوچ اور دیگر کی رہائی کیلئے بی وائی سی کے زیراہتمام پنجگور کے علاقے عیسیٰ میں احتجاجی ریلی و مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مزید پڑھیں
کوئٹہ (گدروشیا پوائنٹ) الیکشن شروع ہوتے ہی بلوچستان کے مختلف اضلاع بشمول صوبائی دارالحکومت کوئٹہ، کیچ، گوادر، پنجگور، خاران اور کوہلو میں حملوں کی خبرین آنا شروع ہوگئی۔ اطلاعات کے مطابق ضلع کیچ تربت میں آج صبح آبسر کہدہ یوسف مزید پڑھیں
پنجگور (گدروشیاپوائنٹ) پنجگور میں پی بی 29 سے نیشنل پارٹی کے امیدوار حاجی اسلام کے گھر کے قریب دھماکا۔پولیس ذرائع کے مطابق نیشنل پارٹی امیدوار حاجی اسلام کے گھر کے قریب دھماکا ہوا، دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مزید پڑھیں
پنجگور (گدروشیا پوائنٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء امیدوار برائے حلقہ این اے 258 صابر بلوچ کے گھر پر فائرنگ، کسی نقصان کی اطلاع نہیں۔ سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ صابر بلوچ نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
پنجگور(گدروشیا پوائنٹ) پنجگور اور ہوشاب کے درمیان بجلی کے ٹرانسمیشن لائن میں فنی خرابی سے پنجگور میں بجلی کی سپلائی گزشتہ رات سے معطل ہوگئی ہے جو تاحال بحال نہ ہوسکی، واپڈا ذرائع کے مطابق پنجگور کی بجلی کو نیشنل مزید پڑھیں
پنجگور(گدروشیا پوائنٹ) علاقہ غریب آباد چتکان کے ایریا میں زور دار دھماکہ اور فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں،نقصان کی اطلاع نہیں، لیویز ذرائع
پنجگور (گدروشیا پوائنٹ) ضلع پنجگور کے علاقے وشبود میں ایک خالی چار دیواری سے دو افراد کی لاشیں برآمد , لاشوں کی شناخت اکرم ولد اسلم عبدالمالک ولد عبدالحد کے نام سے ہوئی ہے جو وشبود کے مقامی بتائے جاتے مزید پڑھیں
پنجگور (گدروشیا پوائنٹ) پنجگور کے علاقے سور چیل میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت تین افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سعید سلیم یار جان محمد محمد امین یار جان شامل ہیں۔ پولیس ذرائع
پنجگور(گدروشیاپوائنٹ)بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی صدر وسابق صوبائی وزیر میر اسداللہ بلوچ نے کاٹاگری تحصیل گوارگو میں پارٹی کے دیگر عہدیداروں اور کارکنوں کے ہمراہ ایک پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجگور کے عوام کو مزید پڑھیں
