پنجگور سے دو لاشیں برآمد

پنجگور (گدروشیا پوائنٹ) ضلع پنجگور کے علاقے وشبود میں ایک خالی چار دیواری سے دو افراد کی لاشیں برآمد , لاشوں کی شناخت اکرم ولد اسلم عبدالمالک ولد عبدالحد کے نام سے ہوئی ہے جو وشبود کے مقامی بتائے جاتے ہیں،پولیس