دالبندین (گدروشیا پوائنٹ)قبائلی رہنما کے بیٹے کے اغواء کے خلاف چہتر کے مقام پر آر سی ڈی شاہراہِ بلاک پاک ایران شاہراہِ ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بند
گزشتہ روز دالبندین سے قبائلی رہنما سردار منظور محمد حسنی کے بیٹے کو نامعلوم افراد نے اغوا کیا تھا قبائلی رہنما سردار منظور محمد حسنی نے کہا کہ بیٹے کے
اغوا کے متعلق پولیس تاحال ایف آئی آر درج کرنے اور اغواء کاروں کو گرفتار کرنے سے کترا رہی ہے
آر سی ڈی شاہراہِ غیر معینہ مدت تک بند رہے گی جب تک مغوی کو بازیاب اور اغواء کاروں کو گرفتار نہیں کیا جاتا

