آسٹریلیا:آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیس کا فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان

آسٹریلیا(نیوز ڈیسک/گدروشیا پوائنٹ)آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیس نے آج اعلان کیا ہے کہ ان کی حکومت جلد فلسطین کو ایک ریاست کے طور پر باضابطہ تسلیم کرے گی۔ اس اقدام کا مقصد مشرقِ وسطیٰ میں دیرپا امن کا قیام اور دو مزید پڑھیں

نئی دہلی: راہول گاندھی اور پرینکا گاندھی وادرا احتجاجی مارچ کے دوران حراست میں

نئی دہلی (نیوز ڈیسک/گدروشیا پوائنٹ)بھارت میں اپوزیشن اتحاد انڈیا بلاک کے رہنماؤں کی جانب سے متنازع انتخابی فہرست میں ترامیم کے خلاف آج پارلیمنٹ سے الیکشن کمیشن تک احتجاجی مارچ کیا گیا، جس کے دوران کانگریس رہنما راہول گاندھی، پرینکا مزید پڑھیں

کینیڈا:خالصتان ایمبیسی کا افتتاح، سفارتی تعلقات میں تناؤ کا خدشہ

کینیڈا (گدروشیا پوائنٹ)کینیڈا کے شہر سری، برٹش کولمبیا میں ایک گوردوارہ کے کمیونٹی مرکز میں “ایمبیسی آف دی ریپبلک آف خالصتان” کے نام سے ایک علامتی بورڈ نصب کیا گیا ہے۔ یہ اقدام مقامی کمیونٹی کی جانب سے کیا گیا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت (پی آئی ایم ایف سی) 2025 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس منعقد

کراچی (گدروشیا پوائنٹ)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت “پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس (PIMEC) 2025” کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا دوسرا اجلاس وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ نے PIMEC 2025 کی اسٹریٹجک مزید پڑھیں

گوادر چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایک اعلیٰ سطحی وفد کی ایران کا دورہ

گوادر(گدروشیاپوائنٹ) گوادر چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ایران کا باضابطہ دورہ کیا تہران میں ایکسپو میں پاکستان کی نمائندگی کی وفد نے دورہ ایران کے موقع پر تہران اور چابہار کے چیمبر آف کامرس مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ میری لاولر کا بیان، بلوچ خواتین کارکنان کے ساتھ جیل میں بدسلوکی پر تشویش کا اظہار

جنیوا(گدروشیا پوائنٹ) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کے محافظوں کے لیے مقرر خصوصی نمائندہ میری لاولر نے بلوچ خواتین انسانی حقوق کی کارکنان، بشمول ڈاکٹر مہرنگ بلوچ، گلزادی بلوچ اور بیبو بلوچ کے ساتھ جیل میں مبینہ بدسلوکی پر شدید مزید پڑھیں

پاکستان اور روس کے درمیان مضبوط، خوشگوار اور دوستانہ تعلقات قائم ہیں،گورنر بلوچستان کا روس میں بزنس کمیونٹی سے خطاب

کوئٹہ/روس(گدروشیاپوائنٹ)گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں بزنس کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ بلوچستان کے سینکڑوں یونیورسٹی طلباء کو بہت جلد اسکالرشپ کے تحت روس بھجوایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں

پاکستان کا چین کو چینی شہریوں کی حفاظت اور سکیورٹی کیلئے انتہائی اعلیٰ سطح کی یقین دہانی

اسلام آباد (گدروشیاپوائنٹ) پاکستان نے چین کو چینی شہریوں کی حفاظت اور سکیورٹی کے لیے انتہائی اعلیٰ سطح کی یقین دہانی کرائی ہے۔ پاک چین تاریخی سٹریٹجک پارٹنرشپ کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے پائیدار دوستی کو جاری رکھنے کے مزید پڑھیں

سوئٹزر لینڈ میں خواتین کے برقعہ پہننے پریکم جنوری 2025 سے پابندی کا اعلان

کوئٹہ (گدروشیاپوائنٹ) سوئٹزر لینڈ میں خواتین کے برقعہ پہننے پریکم جنوری 2025 سے پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیاگیا. سوئس حکومت کی فیڈرل کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم نے برقعے پر پابندی کو مزید پڑھیں

ڈیرہ مرادجمالی،اقوام متحدہ برائےخواتین کےزیراہتمام سیمینارکاانعقاد

ڈیرہ مرادجمالی(گدروشیاپوائنٹ)ترقی فاونڈیشن کےتعاون سے اقوام متحدہ برائے خواتین کے زیراہتمام اسمبلی ہال ڈیرہ مراد جمالی میں “Anti-Rape (investigation and trial) act 2021” کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیاجس کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ چئیرمین ضلع کونسل مزید پڑھیں