تربت:ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر اصغر علی اور اسسٹنٹ الیکشن کمشنر اسرار حسین کا جامعہ اشرف المدارس آبسر کا دورہ

تربت(گدروشیا پوائنٹ)ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کیچ اصغر علی اور اسسٹنٹ الیکشن کمشنر اسرار حسین نے جامعہ اشرف المدارس آبسر تربت کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء حافظ عبدالحفیظ مینگل سے خصوصی ملاقات بھی ہوئی مزید پڑھیں

تربت:گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج میں مکران ڈویژن اسپورٹس فیسٹیول کے خواتین مقابلوں کا آغاز، ڈی سی کیچ بشیر احمد بڑیچ نے افتتاح کیا

تربت(گدروشیا پوائنٹ)محکمہ کھیل و یوتھ افیئرز حکومتِ بلوچستان کے زیر اہتمام 26 دسمبر سے شروع ہونے والے مکران ڈویژن اسپورٹس فیسٹیول 2025ء کے خواتین مقابلوں کا افتتاح گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج تربت میں ہوا۔ افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈپٹی مزید پڑھیں

تربت: جے یو آئی کے مرکزی و صوبائی رہنماؤں کا جامعہ اصحاب صفہ میری کا دورہ

تربت(گدروشیا پوائنٹ) جے یو آئی کے مرکزی و صوبائی رہنماؤں کا جامعہ اصحاب صفہ میری کا دورہ، جلد عظیم الشان تربیتی ورکرز کنونشن کے انعقاد کا فیصلہ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی کی مرکزی سپریم کونسل کے رکن کفایت مزید پڑھیں

تربت:مکران ڈویژن اسپورٹس فیسٹیول 2025 کے فٹبال، ٹیبل ٹینس اور بیڈمنٹن کے فائنل میچز منعقد

تربت (گدروشیا پوائنٹ) محکمہ کھیل و یوتھ افیئرز حکومتِ بلوچستان کے زیر اہتمام مکران ڈویژن اسپورٹس فیسٹیول 2025ء کے سلسلے میں فٹبال، ٹیبل ٹینس اور بیڈمنٹن کے فائنل میچز کا انعقاد کیا گیا، جن کے مہمان خصوصی کالج کے پرنسپل مزید پڑھیں

تربت:سعید فیض ایڈووکیٹ 62 ووٹوں کی برتری کے ساتھ مکران بار ایسوسی ایشن کے صدر منتخب

تربت(گدروشیا پوائنٹ)مکران ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات مکمل ہو گئے، جہاں صدارتی نشست پر سعید فیض ایڈووکیٹ نے واضح برتری کے ساتھ کامیابی حاصل کی۔ موصول ہونے والے غیر حتمی مگر معتبر نتائج کے مطابق تینوں پولنگ مزید پڑھیں

تربت: گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی اسکول میں حسنِ قرآت کی مجلس، پرنسپل اکبر اسماعیل اور دیگر کا اظہار خیال

تربت(گدروشیا پوائنٹ) گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی اسکول تربت میں حسنِ قرآت کے موضوع پر ایک روح پرور مجلس کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت اسکول کے پرنسپل نے خود کی۔ اس موقع پر طلبہ نے قرآن مجید کی منتخب مزید پڑھیں

تربت:ایف سی ساؤتھ کے زیر اہتمام طلبہ کے لیے تعلیمی و تفریحی سرگرمیوں کا انعقاد

تربت(گدروشیا پوائنٹ) بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل دشت کے مختلف اسکولوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ و طالبات نے ایف سی جنوبی بلوچستان کے زیر اہتمام ایک بھرپور، معلوماتی اور تفریحی دن گزارا جس میں تعلیمی آگاہی، کھیلوں کے مزید پڑھیں

تربت: مکران ڈویژن اسپورٹس فیسٹیول 2025ء کے فائنل میچز، ڈی سی اے تربت نے کرکٹ اور شوٹنگ بال ٹرافیاں اپنے نام کر لیں

تربت (گدروشیا پوائنٹ)محکمہ کھیل و یوتھ افیئرز حکومتِ بلوچستان کے زیر اہتمام مکران ڈویژن اسپورٹس فیسٹیول 2025ء کے فائنل میچز شاندار جوش و جذبے کے ساتھ ایئرپورٹ چوک تربت کے بالی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے۔ گراؤنڈ میں شائقین کی مزید پڑھیں

تربت:نیشنل پارٹی کی جانب سے شہید ولید صالح بلوچ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور دیگر رہنماؤں کا خطاب

تربت (گدروشیا پوائنٹ)نیشنل پارٹی کے کیچ آفس میں شہید ولید صالح بلوچ کی تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں پارٹی کے سرکردہ رہنما ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ مہمان خصوصی تھے۔تقریب میں حاجی فدا حسین دشتی، محمد جان دشتی، فدا مزید پڑھیں

تربت: ڈی سی بشیر احمد بڑیچ نے اے ڈی سی مقبول انور رند کی شاندار کارکردگی اور مثالی انتظامی خدمات کے اعتراف میں تعریفی ایوارڈ سے نوازا

تربت(گدروشیا پوائنٹ)ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کیچ مقبول انور رند کی شاندار کارکردگی اور مثالی انتظامی خدمات کے اعتراف میں تعریفی ایوارڈ سے نوازا۔ ڈپٹی کمشنر کیچ نے اے ڈی سی کیچ مقبول انور رند مزید پڑھیں