تربت، لاپتہ افراد کے لواحقین کا دوسرے روز بھی دھرنا جاری، شاہراہ بند

تربت: لاپتہ افراد کے فیملیز کا ڈی بلوچ کراس پر احتجاجی دھرنا آج دوسری روز بھی جاری، دھرنے میں21 مارچ 2023 سے لاپتہ عابد وشدل، مارچ 2023 سے عدیل اقبال،21 مارچ 2023 سے لاپتہ جہانزیب فضل، شعیب لیاقت، 9 اپریل 2023 حماد نزیر، 9 اگست 2023 سے لاپتہ ظریف محمد بخش کی فیملی اپنے پیاروں کی بازیابی کیلئے دھرنا دئیے بیٹھے ہیں، شاہراہ بند ہے۔