‘آپ سے ملاقات زندگی بھر نہیں بھلا سکوں گا’، کوہلی کا فیڈررکو ویڈیو بناکر خراجِ تحسین

فوٹو: اسکرین گریب بھارتی کرکٹر  ویرات کوہلی نے حال ہی میں ریٹائڑ  ہونے والے ٹینس اسٹار راجر فیڈرر کو  خراج تحسین پیش کیا ہے۔ سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے راجر فیڈرر کے لیے خصوصی ویڈیو  بنائی۔ ویرات کوہلی نے مزید پڑھیں

یقین تھا کہ اگر 10 رنز سے زیادہ ہوئے تو دفاع کرنے میں کامیاب ہو جاؤں گا، عامر جمال

فوٹو: جیو نیوز انگلینڈ کے خلاف پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں انٹرنیشنل ڈیبیو اور آخری اوور میں 15 رنز کا کامیاب دفاع کر کے پاکستان کو کامیابی دلانے  والے فاسٹ بولر عامر جمال کا کہنا ہے کہ میرا ملک کی مزید پڑھیں

سعوی سفیر نسیم شاہ کی صحتیابی کے خواہاں، اُردو میں بیان بھی جاری کر دیا

فوٹو: سعودی سفر اور نسیم شاہ  پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے نسیم شاہ کی صحتیابی کے لیے دعا کی ہے۔  سعودی سفیر نے ٹوئٹر پر اردو میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ‘ہم آپ مزید پڑھیں

انگلش کرکٹر کرس ووکس نے پاکستان کیخلاف پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں شکست کی وجہ بتا دی

فوٹو: جیو نیوز انگلش کرکٹر کرس ووکس کا کہنا ہے کہ پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں تسلسل سے وکٹیں گنواتے رہنا انگلینڈ کو مہنگا پڑ گیا، پاکستان کو جس اسکور پر محدود کیا تھا اس کو عبور کرسکتے تھے، معین علی مزید پڑھیں

پاکستان خوش قسمت ہے کہ اسٹوکس، بٹلر اور بیئراسٹو ٹیم میں نہیں: برطانوی ہائی کمشنر

برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کا کہنا ہے کہ پاکستان خوش قسمت ہے کہ انگلش کرکٹر  بین اسٹوکس، جوز  بٹلر اور جونی بیئراسٹو  اس وقت ٹیم میں نہیں کھیل رہے۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے برطانوی ہائی کمشنر مزید پڑھیں

دھانی کے بھائی بھی انگلینڈ کیخلاف ایکشن میں، برطانوی کوچز بھی مخمور کی بولنگ کے معترف

پاکستان کے فاسٹ بولر شاہنواز  دھانی کے بھائی مخمور علی دھانی بھی بولنگ میں اپنے بھائی سے کم نہیں ہیں۔ مخمور علی دھانی نے کراچی میں پریکٹس سیشن کے دوران انگلینڈ کے خلاف بولنگ میں حصہ لیا اور جیو نیوز مزید پڑھیں

نسیم شاہ میں نمونیا کی تشخیص، آج رات اسپتال میں ہی قیام کریں گے

فوٹو: فائل پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ میں نمونیا کی تشخیص ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وہ آج رات اسپتال میں ہی قیام کریں گے، پی سی بی کا میڈیکل پینل نسیم شاہ کی نگرانی کر مزید پڑھیں

انگلینڈ کیخلاف پانچویں T20میں رضوان کیپنگ کرنے کیوں نہیں آئے؟ پی سی بی نے بتا دیا

فوٹو: ٹوئٹر پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں 7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پانچویں میچ میں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں مدمقابل ہیں۔ پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 146 رنز کا ہدف دیا۔ ہدف کے تعاقب میں انگلش مزید پڑھیں

پاکستان نے پہلی بار پروفیشنل باکسنگ میں ورلڈ ٹائٹل جیت لیا

بنکاک: باکسر عثمان وزیر نے پاکستان کی جانب سے پروفیشنل باکسنگ میں پہلا ورلڈ ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی۔ پاکستان کے عثمان وزیر نے تھائی لینڈ کے باکسر سومپوت سیسا کو  ورلڈ یوتھ ٹائٹل کے مقابلے میں شکست دی، کسی پاکستانی مزید پڑھیں