ندیم خان نے ڈومیسٹک کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی میچ فیس اور وظیفے بڑھانے کا مقصد بتادیا

فوٹو:ندیم خان پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر ندیم خان کا کہنا ہے کہ ڈومیسٹک کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی میچ فیس اور وظیفے بڑھانے کا مقصد ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹر کے درمیان مالی فرق کو کم کرنا ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف قریب آکر ہارے،میچ فنش نہ کرنے پر مایوسی ہے، انگلش کرکٹر ڈاؤسن

فوٹو:جیو نیوز انگلش کرکٹر لیام ڈاؤسن کا کہنا ہے کہ کراچی میں چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں قریب آکر ہارے، میچ فنش نہ کرپانے پر مایوسی ہے، غلطی سے سبق سیکھ کر آئندہ بہتر کرنے کی کوشش کریں گے۔  لیام ڈاؤسن مزید پڑھیں

قومی ویمن فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی طرح بولنگ کرنے کی خواہشمند

فوٹو: جیو نیوز پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر  وحیدہ اختر پاکستان کے اسٹار  پیسر شاہین شاہ آفریدی کی طرح بولنگ کرنے کی خواہشمند ہیں۔ پنجاب کے  شہر چنیوٹ سے تعلق رکھنے والی وحیدہ اختر کو کرکٹ کھیلنے کے مزید پڑھیں

انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان نے سونے کے 6 تمغے جیت لیے

نیپال میں ہونے والی انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان نے سونے کے 6 تمغے جیت لیے۔ پاکستان کے حمزہ عمر سعید اور  مظہر عباس نے نیپال کے شہر پوکھرا میں جاری ” تیسری ماونٹ ایورسٹ انٹرنیشنل اوپن تائیکوانڈو چیمپئن مزید پڑھیں

میرا دل بند ہو جانا تھا، شاداب کا انگلینڈ کیخلاف سنسنی خیز فتح پر ردعمل

 کیا کمال کا میچ تھا، آصف علی کے چھکے، محمد حسنین کا نئی بال اسپیل ، افتخار کی آف اسپن، محمد نواز کا جگرا، وسیم جونیئر کی اسپرٹ اور حارث رؤف لو یو ہوگیا: نائب کپتان کی ٹوئٹ/فوٹوبشکریہ سوشل میڈیا  مزید پڑھیں

قذافی اسٹیڈیم میں پاک انگلینڈ سیریز کی تیاریاں، رنگ و روغن کردیا گیا

فوٹو: فائل پاکستان اور  انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کے بقیہ تین میچز کا آغاز 28 ستمبر سے لاہور میں ہوگا۔  قذافی اسٹیڈیم میں میچز کے لیے تیاریاں حتمی مرحلےمیں پہنچ گئیں، رنگ و روغن کر دیا گیا ہے مزید پڑھیں

پی ایف ایف نے قومی فٹبال ٹیم کیلئے برازیلی کوچ کی خدمات حاصل کرلیں

مارسیلو فروری سے نومبر 2019 تک پاکستان فٹبال ٹیم کی ورلڈکپ 2022کوالیفائرز کیلئے تیاریوں میں معاون بھی رہے ہیں— فوٹو: پی ایف ایف پاکستان فٹبال ٹیم کیلئے برازیلی گول کیپنگ کوچ مارسیلو کوسٹا شروڈر کی خدمات حاصل کرلی گئیں جبکہ مزید پڑھیں