مکران اور کوئٹہ ٹرانسپورٹ یونینر کے صدور واراکین کا ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈز بریگیڈیئرغلام عباس سے ہیڈ کواٹرر کراچی میں ملاقات

کوئٹہ(گدروشیا پوائنٹ)مکران اور کوئٹہ ٹرانسپورٹ یونینر کے صدور واراکین کا ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈز بریگیڈیئرغلام عباس سے ہیڈ کواٹرر کراچی میں ملاقات کی، ڈی جی کوسٹ گارڈز نے انہیں خوش آمدید کہا۔ ملاقات کا مقصد ملک میں بڑھتی اسمگلنگ مزید پڑھیں

تربت، قندیل پرائیویٹ اسکول کی جانب سے شاندار تقریری مقابلہ، بچوں بچیوں نے انگریزی تقاریر پیش کیں

تربت(گدروشیا پوائنٹ) قندیل اسکول تربت میں سالانہ تقریری مقابلہ کا شاندار تقریب منعقد ہوا۔ طلباء وطالبات نے مختلف موضوعات پر انگریزی میں اپنے خیالات کااظہارکرکے والدین، شرکاء سے داد و تحسین وصول کی، تقریب میں ڈاکٹر نذر الرحمن دشتی، محکمہ مزید پڑھیں

تربت: سردار دوداخان دُرزادہ کی سینکڑوں ساتھیوں سمیت جے یوآئی میں شمولیت

تربت(گدروشیا پوائنٹ)تربت کے علاقہ شاہی تمپ میں جمعیت علماء اسلام کیچ کے زیراہتمام شمولیتی پروگرام کا انعقاد کیاگیا۔ جسکی صدارت جے یو آئی کیچ کے سرپرست اعلی مولانا غلام اللہ رستم کررہے تھے۔ پروگرام میں کوشقلات وارڈ سے میونسپل کارپوریشن مزید پڑھیں

مکران میڈیکل کالج کے طلباء و طالبات کاایف سی کےہیڈکوارٹرتربت کا دورہ

تربت(گدروشیاپوائنٹ) مکران میڈیکل کالج کے طلباء وطالبات نے ایف سی ہیدکوارٹر تربت کا دورہ کیا جس میں 107 طلباء و طالبات شامل تھے . طلباء وطالبات نے ایف سی افسران کی ٹیم کے ساتھ ایک دل چسپ کرکٹ میچ کھیلا مزید پڑھیں

بلیدہ، بدامنی کے خلاف عوامی جرگہ فورم کا احتجاجی مظاہرہ،جلسہ،سابق صوبائی وزیر میر اسلم بلیدی کا خطاب

بلیدہ(گدروشیا پوائنٹ) بلیدہ میں بدامنی،چوری ڈکیتی کے خلاف عوامی جرگہ کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس سرپرستی سابق سینیٹر ۔سابق صوبائی وزیر میراسلم بلیدی نے کی۔ریلی میناز بلیدہ سے ہوتا ہوا کئی علاقوں سے گزرتا ہوا بٹ میں مزید پڑھیں

تربت، ایئر پورٹ کو تیل سپلائی کرنے والا آئل ٹینکر پر دستی بم حملہ

تربت(گدروشیاپوائنٹ)تربت ایئرپورٹ کوتیل سپلائی کرنےوالےآئل ٹینکر پر ڈی بلوچ روڈ ڈنک میں دستی بم حملہ اور فائرنگ، ہینڈ گرنیڈ نہ پھٹ سکا، آئل ٹینکرپر 5 گولیاں لگی ہیں،ٹینکر کراچی سے تربت ایئرپورٹ پر تیل پہنچانے جارہی تھی،تفصیلات کے مطابق کراچی مزید پڑھیں

سابق چیف جسٹس نور مسکان زئی کے قتل واقعہ کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل،رپورٹ تیس دنوں میں جمع کرنے کا حکم

کوئٹہ(گدروشیا پوائنٹ)حکومت بلوچستان نے سابق چیف جسٹس نورمسکانزئی کے قتل واقعہ کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دیدی۔ جے آئی ٹی انسداد دہشتگردی ایکٹ 1887کے سیکشن 1910کے تحت تشکیل دی گئی ہے اس جے آئی ٹی کے کنویز ڈی مزید پڑھیں

انسانی حقوق کمیشن پاکستان کے وفد کی نیشنل پارٹی کے صدر ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ سے ملاقات،انسانی حقوق کے ایشوز پر بات چیت

کوئٹہ(گدروشیا پوائنٹ)نیشنل پارٹی سربراہ و سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان کے اعلیٰ سطح وفد کی حسین نقی کی قیادت میں ملاقات۔وفد میں لاہور چپٹر کے رہنماء ماجبین پراچہ بلوچستان چپٹر کے طاہر حبیب مزید پڑھیں

بلیدہ، الندور میں نجی اسکول کو نذرآتش کرنا تعلیم کے خلاف گھناؤنی سازش ہے،مذمت کرتے ہیں. فیصل منشی محمد

تربت(گدروشیا پوائنٹ)نیشنل پارٹی کے صوبائی ورکنگ کمیٹی کے ممبر فیصل منشی محمدنے کلکشان اسکول الندور بلیدہ کو نذر آتش کرنےکے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے اس انتہائی گھناؤنا عمل قرار دیاہے۔ انہوں نے کہاکہ سماج دشمن فعل کے پیچھے کارفرماں مزید پڑھیں

حاجی اکبرآسکانی تمپ حلقہ میں ناقابل شکست بن چکاہے. ماجدشاہ

تمپ(گدروشیاپوائنٹ) کاروان حاجی اکبرآسکانی پی بی 27 کے رہنما رئیس ماجد شاہ نے کہا کہ ایک سروے کے مطابق پی بی 27 میں حاجی اکبر آسکانی صف اول میں ہے ناصرآباد سے لیکر تُمْپ میں کاروان حاجی اکبر آسکانی کے مزید پڑھیں