فن کار نمائندہ کمیٹی اور کلچر ڈیپارٹمنٹ کے افسران میں اختلافات،کرپشن کی بازگشت

کوئٹہ(گدروشیا پوائنٹ) فن کار نمائندہ کمیٹی اور کلچر ڈیپارٹمنٹ کے افسران میں اختلافات شدت اختیار کر گئے چھ ماہ سے کوئی نشست تک نہیں ہوسکی جس کی وجہ سے میڈیکل کی مد میں ملنے والی رقم سے غریب فنکار تا مزید پڑھیں

کوئٹہ: کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کا کوئٹہ انٹرنیشنل ائیر پورٹ کا دورہ

کوئٹہ (گدروشیا پوائنٹ)کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور نے کوئٹہ انٹرنیشنل ائیر پورٹ کا دورہ کیا اس موقع پر ائیر پورٹ منیجر ملک مظہرحسین اور اے ایس ایف حکام نے کو ر کمانڈر کو ائیر پورٹ کے توسیعی منصوبے ،سکیورٹی اور مزید پڑھیں

تربت: پاکستان پیرامیڈیکل اسٹاف ایسو سی ایشن کا اجلاس

تربت(گدروشیاپوائنٹ) پاکستان پیرامیڈکل اسٹاف ایسوسی ایشن ضلع کیچ کا اجلاس تلاوت قرآن پاک سے ہوا، تلاوت کے فرائض محمد اسماعیل ضلعی آرگنائزر نے انجام دیا، تلاوت کے بعد سابقہ جنرل سیکرٹری پمسا کیچ عابد بلوچ کی صحت یابی کیلئے خصوصی مزید پڑھیں

قلات:سینئرایجوکیشنل اسٹاف ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تقریب

قلات (گدروشیا پوائنٹ )سینئر ایجوکیشنل اسٹاف ایسوسی ایشن قلات کے زیر اہتمام گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول قلات کے ہال میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جسکی سعادت طالبعلم محمد وقاص مزید پڑھیں

انجمن فلاح وبہبود شاہی تمپ کے عہدیداران کا بوائز ہائی سکول شاہی تمپ کا دورہ

تربت(گدروشیاپوائنٹ)انجمن فلاح وبہبودباشندگان شاہی تمپ کابینہ نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول شاہی تمپ کادورہ کیا، ہیڈماسٹرطارق گچکی اور اسکول اسٹاف سےملاقات کیا، ملاقات میں انجمن فلاح وبہبودباشندگان کےصدرحافظ امین، جنرل سیکریٹری عبدین لعل، جوائنٹ سیکریٹری سراج احمد، انفارمیشن سیکریٹری شھزاد مزید پڑھیں

نشتر ہسپتال کی چھت سے ملنے والی لاشوں کا ڈی این اے ٹیسٹ کیا جائے، سردار اختر جان مینگل

سلام آباد(گدروشیا پوائنٹ) نشتر ہسپتال کی چھت سے ملنے والی لاشوں کا فوری طور پر ڈی این اے ٹیسٹ کیا جائے.ان خیالات کا اظہار بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئےکیا.انہوں مزید پڑھیں

بلیدہ میں پہلی بار شفاف الیکشن ہوئے ہیں۔حاجی میر درمحمد بلیدی

بلیدہ(گدروشیا پوائنٹ) میونسپل کمیٹی بلیدہ بٹ وارڈ1میں تاریخی شفاف الیکشن منعقد ہوئے۔بلیدہ کی تاریخ میں اس قدرشفاف الیکشن کبھی نہیں ہوئے۔تفصیلات کے مطابق متحدہ پینل کے امیدوار حاجی میردرمحمد بلیدی نے بٹ وارڈ1کے ضمنی الیکشن میں بہرام سلیم آر او مزید پڑھیں

بلوچستان اور سندھ میں بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں کے نتیجے میں غذائی بحران پیدا ہوا ہے،حاجی لشکری

حیدرآباد: سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ بارشوں اور سیلاب کے اثرات بلوچستان اور سندھ میں ایک بہت بڑے انسانی المیہ میں تبدیل ہورہے ہیں،نصیر آباد اور جعفرآباد کے اکثر علاقوں مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ریکوڈک ریفرنس عدالت میں جمع کرادی،مزکورہ اقدام شہباز شریف کی ایڈوائیز پر اٹھایا گیا

سلام آباد (گدروشیا پوائنٹ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ریکوڈیک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کر دیاتفصیلات کے مطابق صدرِ ڈاکٹر محمد عارف علوی کی جانب سے ریکوڈک ریفرنس میں عدالتِ عظمیٰ سے غیر ملکی کمپنی سے معاہدے پر رائے مزید پڑھیں