ضلع کیچ میں مسلسل دو روز کے بارشوں نے تباہی مچا دی۔ تحریر : مینا مجید بلوچ اپریل 2023 کو ڈسٹرکٹ کیچ میں مسلسل دو دن کی بارشوں نے تباہی مچا دی ۔ تربت سٹی میں پانی کے خوفناک ریلے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 549 خبریں موجود ہیں
سردار صاحب دوغلہ پالیسی نہیں چلتا تحریر: وسیم سفر، تربت سردار اختر جان مینگل صاحب کو اب اپنا پوزیشن واضع کرنا ہوگا اسی طرح دو غلا پالیسی چلتا نہیں کہ دھواں دار تقاریر سے خود کو محدود رکھ کر بلوچستان مزید پڑھیں
جنگل کا قانون رائج ہے تحریر: مینا مجید بلوچ ضلع کیچ کی تحصیل تمپ و مند میں مصنوعی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ تاحال جاری ہے ۔ پورے سال لوڈشیڈنگ کا یہی حال ہوتا ہے لیکن یہاں یہ بات حیران کن ہے مزید پڑھیں
تربت(گدروشیاپوائنٹ) سٹی پولیس تربت کی ایک اور اہم کامیابی, شہری سے 13 لاکھ روپے بندوق کے زور پر چھینے کے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا، جبکہ ڈی ایس پی کا بڑے منشیات فروش گرفتار کرنے کا دعویٰ۔ اس حوالے سے مزید پڑھیں
تربت(گدروشیاپوائنٹ)جی ٹی اے بلوچستان کےمرکزی کال پر عمل درآمد کرتے ہوئے جی ٹی اے سرکل پیدراک میں ہائی اسکول پیدراک،مڈل اسکول درمعکول اور سرکل ہوشاب کے اساتذہ نے سیاہ پٹیاں باندھ کر یوم سْیاہ منا کر احتجاج ریکارڈ کرایا۔
تربت(گدروشیاپوائنٹ)کیچ کے تمام گرلز و بوائز سکولوں میں جس طرح میل و فیمیل اساتذہ کرام نے جوش و جذبے سے یوم سیاہ میں حصہ لیا وہ قابل دید ہے میں تمام ہیڈماسٹرز،ہیڈمسٹریس اور اساتذہ کرام کو دل سے شاباش دیتا مزید پڑھیں
تربت(گدروشیا پوائنٹ)جے یو آئی کیچ سرپرست اعلی مولانا غلام اللہ رستم نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہےکہ 15 جنوری کی ورکرز کنونشن وقت کی اہم ضرورت ہے ایسے پروگرام سے ورکرز کو مل بیٹھنے کا موقع ملے مزید پڑھیں
تربت(اسٹاف رپورٹر،گدروشیا پوائنٹ)آل پارٹیز کیچ کے وفد کا خالد ولید سیفی کی سربراہی میں نیشنل پارٹی کے صدرسابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے ملاقات ،ملاقات میں خانہ،مردم شماری سے متعلق گفتگو ہوئی اور مشترکہ لائحہ عمل پر بھی مختلف تجاویز مزید پڑھیں
گوادر(گدروشیاپوائنٹ)حق دوتحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان بلوچ عدالت کے احاطے سے گرفتار،تفصیلات کے مطابق مولانا ہدایت الرحمان عدالت میں پیش ہونے اور عدلیہ کو گرفتاری پیش کرنے کیلئے عدالت پہنچے کہ ان کو عدالتی احاطے سے گوادر پولیس نے مزید پڑھیں
مَنْد(گدروشیا پوائنٹ) مند نوکیں کہن کے رہائشی ایک سالہ زیدان ولد محمد عالم کھانسی(دمہ) کی تکلیف کے سبب ایمرجنسی أر ایچ سی مند میں لے جایا گیا جہاں آکسیجن سسٹم نا ہونے کے سبب سیکورٹی کیمپ لے گئے جہاں ایک مزید پڑھیں
