کراچی: پی آئی میک 2025 میں وفاقی وزیر بحری امور اور چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی کی ملاقات، گوادر میں سرمایہ کاری اور ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو

کراچی (گدروشیا پوائنٹ)کراچی پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس 2025 (PIMEC 2025) کے موقع پر کراچی ایکسپو سینٹر میں وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انوار چودھری اور چیرمین گوادر پورٹ اتھارٹی نورالحق بلوچ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔ مزید پڑھیں

کراچی:پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر عارف رند اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ خولہ چوہدری ایئرپورٹ سے گرفتار

کراچی(گدروشیا پوائنٹ)بلوچستان سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر عارف رند اور ان کی اہلیہ، معروف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ خولہ چوہدری کو ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں میاں بیوی بیرونِ ملک روانگی کے لیے ایئرپورٹ مزید پڑھیں

تربت/گوادر:کوسٹ گارڈ اہلکاروں کے رویے اور تاخیر کے خلاف ٹرانسپورٹرز کا احتجاجی انتباہ

تربت/گوادر (گدروشیا پوائنٹ) یونین سندھ بلوچستان بس اونر ایسوسی ایشن نے ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈ اور حکومت کے نام ایک کھلا خط جاری کرتے ہوئے کوسٹ گارڈ اہلکاروں کی جانب سے مسافر بسوں کے ساتھ غیر مناسب رویے اور مزید پڑھیں

تربت: مکران تا کراچی روٹ پر چیک پوسٹوں کی بھرمار، کوچز اینڈ ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا شدید احتجاج

تربت (گدروشیا پوائنٹ) کوچز اینڈ ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے مکران تا یوسف گوٹھ کراچی روٹ پر سفر کرنے والے ڈرائیوروں اور مسافروں کو درپیش مشکلات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہاہے کہ تربت اور گوادر سے مزید پڑھیں

کراچی: پیپلز پارٹی رہنما میر عبدالرؤف رند اور میر زبیر رند کی میر فدا حکیم رند سے تعزیت

کراچی (گدروشیا پوائنٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر میر عبدالرؤف رند اور میر زبیر رند نے مکران کے معروف سیاسی و سماجی شخصیت میر فدا حکیم رند سے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار مزید پڑھیں

کراچی میں لواحقین کا گمشدگیوں کے خلاف احتجاج کا 34 واں دن داخل، نوجوانوں کی بازیابی کا مطالبہ

کراچی (گدروشیا پوائنٹ) کراچی پریس کلب کے باہر گمشدگیوں کے خلاف لگایا گیا احتجاجی کیمپ اتوار کو اپنے 34ویں روز میں داخل ہوگیا ہے۔ لاپتہ نوجوان زاہد علی بلوچ کے والد عبدالحمید بلوچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

کراچی: انجمن بزمِ محمودی کے زیر اہتمام سہ ماہی بین المدارس مسابقۂ قرآت و تقریر کا انعقاد

کراچی (گدروشیا پوائنٹ) انجمن بزمِ محمودی کے زیرِ اہتمام سہ ماہی بین المدارس مسابقۂ قرآت و تقریر کا انعقاد تفصیلات کے مطابق کراچی انجمن بزمِ محمودی کے زیرِ اہتمام سہ ماہی بین المدارس مسابقۂ قرآت و تقریر گزشتہ روز جامع مزید پڑھیں

کراچی، ایچ آر سی پی کے زیراہتمام جبری گمشدگیوں کے متاثرین کا دن منایا گیا، متاثرہ خاندانوں کی شرکت

کراچی (گدروشیا پوائنٹ) ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کے زیر اہتمام کراچی آفس میں جبری گمشدگیوں کے متاثرین کا عالمی دن منایا گیا۔ اس موقع پر اجلاس منعقد ہوا جس میں جبری گمشدگیوں کے خاتمے کے مزید پڑھیں

تربت: محمد عباس کی شاندار کامیابی، جامعہ بنوری ٹاؤن کے تمام شاخوں میں پہلی پوزیشن

کراچی(گدروشیا پوائنٹ) جامعہ تعلیم الاسلام گلشن عمر شاخ جامعہ بنوری ٹاؤن کراچی کے درجہ ثالثہ کے طالبعلم بہمن تربت کے رہائشی محمد عباس بن عبدالرؤف نے سہ ماہی امتحانات میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کل نمبر: 777 حاصل مزید پڑھیں

ملیر سے صادق مراد لاپتہ، اہلخانہ کی پریس کانفرس، بازیابی کا مطالبہ

کراچی (گدروشیا پوائنٹ) ملیر کے علاقے کلا بورڈ، صدیق ویلیج کے رہائشی 26 سالہ نوجوان صادق مراد کی گمشدگی کے خلاف اہل خانہ نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومت اور اداروں سے فوری بازیابی کا مطالبہ مزید پڑھیں