تربت:اغوا برائے تاوان اور جبری گمشدگیوں کے خلاف آل پارٹیز احتجاج کی بھرپور حمایت، حق دو تحریک

تربت(گدروشیا پوائنٹ)حق دو تحریک بلوچستان کیچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماورائے عدالت اغواء نما گرفتاریاں اور جبری گمشدگیاں کسی بھی مہذب اور باشعور معاشرے میں ناقابلِ برداشت عمل ہیں۔ بدقسمتی سے ہمارے خطے میں یہ عمل مزید پڑھیں

تربت یونیورسٹی کے فوٹوگرافر دوستا شاہ کی لمز میں ڈاکومنٹری فلم میکنگ ورکشاپ میں نمایاں کارکردگی، تعریفی سرٹیفکیٹ حاصل

تربت (گدروشیا پوائنٹ) یونیورسٹی آف تربت کے آفیشل فوٹوگرافر دوستا شاہ نے لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (لمز) میں منعقدہ پانچ روزہ ڈاکومنٹری فلم میکنگ ورکشاپ میں شرکت کرکے ایک اہم پیشہ ورانہ کامیابی حاصل کی۔ Many Places, Many Stories مزید پڑھیں

تربت:مغویان کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاجی ریلی کی تیاریوں کے حوالے سے آل پارٹیز کیچ کا اجلاس تربت پریس کلب میں منعقد

تربت(گدروشیا پوائنٹ)مغویان کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاجی ریلی کی تیاریوں کے حوالے سے آل پارٹیز کیچ کا اجلاس تربت پریس کلب میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت آل پارٹیز کیچ کے کنوینر نواب خان شمبے زئی نے کی جبکہ مزید پڑھیں

تربت: کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹیول 2026 کا شاندار آغاز 5 جنوری کو فٹبال اسٹیڈیم میں ہوگا

تربت(گدروشیا پوائنٹ) ضلعی انتظامیہ کیچ کے زیراہتمام 5 جنوری صبح ساڑھے دس بجے فٹبال اسٹیڈیم میں کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹیول 2026 کا شاندار اور پروقار تقریب سے آغاز ہوگا۔ اس اسپورٹس فیسٹیول کے حوالے سے تربت شہر سمیت ضلع مزید پڑھیں

تربت: ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کا کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹیول کی تمام تر تیاریاں مکمل ہونے کا اعلان

تربت(گدروشیا پوائنٹ) ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ نے کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹیول کی تمام تر تیاریاں مکمل ہونے کا اعلان کردیا۔ فیسٹیول کی عظیم الشان افتتاحی تقریب 5 جنوری کو صبح ساڑھے 10 بجے کیچ فٹبال اسٹیڈیم تربت مزید پڑھیں

تربت کے عوام کیلئے خوشخبری، رحمت شیرین سوئیٹس اینڈ بیکرز کی دوسری شاخ کا شاندار افتتاح

تربت(گدروشیا پوائنٹ) تربت کے عوام کیلئے خوشخبری، رحمت شیرین سوئیٹس اینڈ بیکرز کی دوسری شاخ کا شاندار افتتاح، تفصیلات کے مطابق تربت کے عوام کیلئے خوشخبری ہے کہ معروف اور معیاری مٹھائیوں و بیکری مصنوعات کی پہچان رحمت شیرین سوئیٹس مزید پڑھیں

کیچ اسپورٹس اینڈ فیٹنسں فیسٹیول 2026 کے سلسلے میں والی بال ٹرافی کی رونمائی کی تقریب منعقد

تربت(گدروشیا پوائنٹ) کیچ اسپورٹس اینڈ فیٹنسں فیسٹیول 2026 کے سلسلے میں والی بال ٹرافی کی شاندار اور پروقار رونمائی کی تقریب والی بال اسٹیڈیم تربت میں منعقد ہوئی، جس میں ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ نے بطور مہمانِ خصوصی مزید پڑھیں

تربت کے مغوی بچوں کی عدم بازیابی احتجاجی تحریک کا اعلان

تربت(گدروشیا پوائنٹ) تربت کے مغویان حسیب یاسین بلوچ اور شاہنواز گل جان رند کی عدم بازیابی کے خلاف سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور آل پارٹیز کیچ کے کنوینئر نواب شمبئے زئی نے پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس مزید پڑھیں

تربت: اسٹار پلس نیو مارکیٹ میں کیچ کی پہلے Maah Beauty Saloon کا باقاعدہ افتتاح

تربت(گدروشیا پوائنٹ) اسٹار پلس نیو مارکیٹ میں کیچ کی پہلے Maah Beauty Saloon کا باقاعدہ افتتاح سلون کی مالک میڈم سلمہ اسلم کی والدہ بی بی حمیدہ دین محمد نے کیا۔ افتتاحی تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق مزید پڑھیں

تربت: کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹیول کے تحت فٹ بال ٹرافی کی رونمائی

تربت(گدروشیا پوائنٹ)ضلع کیچ میں اسپورٹس کے فروغ کے لیے منعقد کیے جانے والے کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹیول کے سلسلے میں فٹ بال ٹرافی کی تقریبِ نقاب کشائی فٹسال گراؤنڈ، ایئرپورٹ چوک تربت میں منعقد ہوئی۔ تقریب کی ابتدا تلاوتِ مزید پڑھیں