احمدوال مل: ڈبل یونین انٹر سکولز فٹبال ٹورنامنٹ میں ہائی سکول محمد خان مل کی ٹیم کی شاندار کامیابی

احمدوال مل(گدروشیاء پوائنٹ)ڈبل یونین انٹر سکولز فٹ بال ٹورنامنٹ ہائی سکول محمد خان مل کے زیر اہتمام ٹورنامنٹ کے سلسلے میں ایک شاندار میچ ہائی سکول جورکین اور ہائی سکول محمد خان مل کے مابین کھیلا گیا پینلٹی ککس کی بنیادپر ہائی سکول محمد خان مل کی ٹیم نے جیت لیا اس میچ کے مہمان خاص اُمید SEP کے نمائندہ سیاسی و سماجی رہنما میر محمد عارف بادینی تھے جنہوں نے ٹورنامنٹ کمیٹی کے لیے پانچ ہزار روپے دینے کا اعلان کیا۔