دالبندین: چیرمین میر فیصل جان نوتیزی کی ہدایت پر صفائی مہم کا آغاز، عوام کی جانب سے سراہنا

دالبندین (گدروشیا پوائنٹ) میونسپل کمیٹی دالبندین کے چیرمین میر فیصل جان نوتیزی کی خصوصی ہدایت پر کلی حاجی ملک نور بخش بڑیچ و آس پاس کے ایریا میں صفائی مہم کا آغاز میونسپل کمیٹی دالبندین کے عملے نے کلی ملک نور بخش بڑیچ و آس پاس کے ایریا سے گندگی کے ڈھیر اور کچروں کو اٹھا کر ٹھکانے لگا دیا عوامی حلقوں نے چیرمین میونسپل کمیٹی دالبندین میر فیصل جان نوتیزی کے اس اقدام کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان لیڈر جب سے بطور چیرمین میونسپل کمیٹی منتخب ہوا ہے کافی حد تک شہر میں صفائی کی ابتر صورتحال میں تبدیلی آئی ہے انہوں نے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ چیرمین میونسپل کمیٹی میر فیصل جان نوتیزی کا اس اقدام آئندہ بھی جاری رہیں گا اور شہر کے مختلف ایریاز میں صفائی مہم کا آغاز کرکے شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کی کوشش کریں گے