تربت: میر گہرام کریم مری کا حق دو تحریک بلوچستان سے استعفیٰ

تربت (گدروشیا پوائنٹ)حق دو تحریک بلوچستان کے رہنما میر گہرام کریم مری نے حق دو تحریک بلوچستان سے استعفی دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہیکہ میں نے 2021 میں بلوچ تکالیف ریکشن کے تحت حق دو تحریک میں شامل ہوا جہدوجہد عوامی خدمات کا جزبہ بے تحاشہ ہوکر مجھے سیاست کی اصل حقیقت نظر آنے لگا چونکہ پہلا الیکشن بلدیاتی لوکل سٹپ اور دوسرا جرنل الیکشن کے حق میں ذاتی صورت میں نہیں تھے لیکن اکثریتی رائے ہی کا فیصلہ قبول کرکے خاموشی اختیار کی جب سے مولانا صاحب ایم پی اے منتخب ہوئی حق دو تحریک بھی پیرالائیزی کے مرض میں مبتلا ہوا گوادر ضلع کے عوام ہرقسم کے تکالیف فورسز و دیگر اداروں کی زیادتیاں ہرجانب سہہ رہے ہیں لیکن حق دو تحریک کہیں عوام مشکلات میں دیکھائی نہیں دے رہا ہے بار بار دوستوں کو کہنے کہ باوجود بھی ٹھس سے مس نہیں ہورہے تھے اس سیاسی کمزوری پر کافی سوچنے پر مجبور کیا پر مرکزی کنونشن ایک دن کا ہونا ان میں نہ مرکزی کونسلر کو نہ بااختیار ادراہ کی پوزیشن دیکر ان سے حکمت سازی یہ بااختیار تنظیم سازی موقع فراہم کی گئی بلکہ دو چار بندوں نے بیٹھ کربمرکزی کابینہ کا اعلان کیا میں اسی دن سے کنونشن حال سے نکل کر مکمل سمجھ چکا تھا کہ حق دو تحریک صرف ایک لابینگ ٹولہ ہے جو بلوچ دوستی کے نام ٹوکن بھتہ کی رنگ میں تجارت کررہے ہیں
بارہا میں نے کوشش کی کہ دوست سیاسی پوزیشن میں آکر حقائق عوام سیاست کو زندہ رکھنے کی جہدوجہد کریں برملا میں سمجھ رہا تھا جتنا سیاست کی جانب انکو دعوت دینے کی کوشش کررہا ہوں اتنا ہی مجھ سے جدا اور خود دور لے جانے کی کوشش میں لگے رہے ہیں
میں ایک سیاسی کارکن ہوں میری وابستگی سیاست سے ہے سیاست کو میں سمجھتا ہوں اور سیاست کرتا ہوں لیکن یہ روایتی طرز غیر سیاسی عمل نہ کہ عوام اور بلوچ کےلیے خوشحالی کا پیغام لانے میں کامیاب ہوگی صرف وقت ضائع کرنے کے علاؤہ اور کچھ نہیں ہے حق دو تحریک کے تمام عمل سیاست سے کنارہ کشی کے جانب جانے لگے تو میں نے سوچا کہ اس قسم کے عمل جو سیاست سے نہ ہو ان سے وابسطہ رہیکر کوئی شعوری یہ سیاسی عمل لانے کے کامیابی کیسے ملے بلکہ ناکامی سیاست کی بنیاد یہی ہے جو حقائق سیاست سے بھاگنے کی خوب کوشش حق دو تحریک کررہے ہیں
آج میں نے باقائدہ حق دو تحریک سے علحیدگی کا اعلان کرکے استیفی دے رہا ہوں آئیندہ سیاسی لائحمہ عمل کا اعلان کچھ وقتوں کے بعد میں کروں گا