گوادر (گدروشیا پوائنٹ)گوادر چیمبرز اف کامرس کے سینر رہنما جام خالد کے بیٹے عبدالستار کی وفات پر اج گوادر کیچ دیگر علاقوں سے انے والے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے اظہار تعزیت کیے ہیں چیمبرز اف کامرس کاروباری شخصیت شمس الحق بلوچ ۔ ایگریکلچر ڈائریکٹر گوادر چاکر خان ۔ایکسائز سابق ڈائریکٹر خان محمد ۔ واجہ در محمد نگوری ۔ جی ڈی اے انجینئر شے منصور، شئے انور
کهده دیدگ دشتی، کھده تاج دشتی ، کھده ابرار دشتی
محمد صادق ، عبدالله ۔ ملا عبدالقادر اسلم ۔ ملا اشرف ۔عبدالقادر ۔ احمد ۔ معروف کاروباری شخصیت حاجی سفر کلمتی دیگر شامل تھے

