نوکنڈی: میر اعجاز خان سنجرانی بی اے پی بلوچستان کے صوبائی سینیئر نائب صدر مقرر

نوکنڈی (گدروشیا پوائنٹ) میر اعجاز خان سنجرانی بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی سنئیر نائب صدر مقرر،
بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سنیٹر منظور کاکڑ کے دستخط سے جاری پریس رہلیز میں مرکزی صدر نوابزادہ خالد حسین مگسی نے میر اعجاز خان سنجرانی کو بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) بلوچستان کا صوبائی سینئر نائب صدر مقرر کرنے کی منظوری دی ہے۔
یہ تقرری بی اے پی سنٹرل کونسل کے اجلاس کے فیصلے کی روشنی میں کی گئی، جو 27 ستمبر 2025 کو کوئٹہ میں منعقد ہوا تھا۔