گوادر (گدروشیا پوائنٹ)آل گوادر مرحوم رحیم بخش ناک آؤٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 کا فائنل میچ رحیم الیون کرکٹ کلب گوادر اور کنگ کوبرا² کرکٹ کلب گوادر کے مابین کھیلا گیا. جو کہ ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد کنگ کوبرا نے یہ فائینل میچ اپنے نام کیا۔
آج کے میچ کے مہمان خاص پیپلز پارٹی کے سنئیر رہنما اور MNA ملک شاہ کے نمائندہ خاص جناب میر ندیم دشتی صاحب تھے جنہوں نے ٹورنمنٹ کمیٹی کو شاندار ٹورنمنٹ منعقد کرنے پر مبارک باد دی. انہوں نے دونوں ٹیموں سے بھی ملاقات کی اور کہا کہ اسپورٹ سے نہ صرف کھلاڈیوں کی زہنی اور جسمانی صحت بہتر ہوگا بلکیں عام عوام کے لئیے بھی سیر و تفریح کا موقع فراہم ہوگا۔ انہوں نے نوجوانوں کو اسپورٹ سے منسلک رہنے کی تلقین کی. اور ٹورنمنٹ کمیٹی کو کامیاب ایونٹ کے انعقاد پر 20,000 روپے نقد دینے کا اعلان بھی کیا۔ اور کہا کہ وہ MNA ملک شاہ گورگیج صاحب سے درخواست کر کے صوبائی سطح پر ایک ٹورنمنٹ کا انعقاد کریں گے اس کے علاوہ گوادر کے تمام ٹیموں کے کھلاڈیوں کے لئیے کٹ کا بھی بندوبست کریں گے۔ اور ہر طرح کی تعاون کا بھی یقین دہانی کی۔
دیگر مہمانان میں *ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسییشن سیکرٹری عبداللہ علی حسن امتیاز کریم ، خلیل kd، پیر جان دشتی ، شہاب شمبے زئ دیگر بھی شامل تھے

